Jump to content

Azan Sey Qabal Aur Bad Durood Jaiz ya Na Jaiz? Deobandi Fatwey


Ubaid-e-Raza

تجویز کردہ جواب

اذان سے قبل اور بعد درود شریف پڑھنے پر مخالفین دیوبندیوں کو بہت اعتراض ہے۔ ناظرین کی خدمت میں دو نایاب دیوبندی فتوے پیش کرتے ہیں جن میں سے ایک فتویٰ مولوی عبدالرحمن دیوبندی (جامعہ اشرفیہ لاہور) کا ہے جو کہ روزنامہ جنگ سنڈے میگزین 2 فروری 1983 میں شائع ہوا۔ دوسرا فتویٰ دیوبندی مدرسہ قاسم العلوم ، ملتان کے مفتی کا ہے، مفتی محمود دیوبندی اسی مدرسہ کا مہتمم رہا۔ یہ فتویٰ اب بھی مولانا محمد حنیف فردوسی صاحب کے پاس بمقام پیرووال ضلع خانیوال (پنجاب پاکستان) میں محفوظ ہے۔ اس کا عکس آپ زوم ان کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔

azan_aur_durood01.jpg

azan_aur_durood02.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 7 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...