Jump to content

منقبت بر شانِ سيدنا ابو بکر رضى ﷲ عنہ


Abdur Rehman

تجویز کردہ جواب

بسم اﷲ الرحمٰن الرحيم

منقبت بر شانِ سيدنا ابو بکر رضى ﷲ عنہ

مقام امت ميں سب سے اولوالعزم صديقِ اکبر کا (ra)

خدا کى راہ ميں ہے ہر اک قدم صديقِ اکبر کا (ra)

 

نبى کے عشق ميں گھر بار اپنا سب لٹا بيٹھے (saw)

فقط حامد و احمد پہ ہے بھرم صديقِ اکبر کا (azw) , (saw) , (ra)

 

سبھى اصحاب و کل امت کرے جتنى بھى خيرات (ra)

احد سے صدقے پہ بھارى دھرم صديقِ اکبر کا (ra)

زھر سے پاۓ اقدس ميں جو آيا تھا ثور کے اندر

ھر اک قربانى سے بڑھ کر تھا ورم صديقِ اکبر کا (ra)

 

عدوِمصطفىٰ سے عار سب سے بڑھ کہ ہے انکو (saw)

غلامِ مصطفىٰ پہ ھے بے حد کرم صديقِ اکبر کا (saw) , (ra)

 

لڑےاﷲ کى راہ ميں مگر خود اپنےنفس کى خاطر (azw)

کسى دشمن پہ بھى ديکھا نہ ستم صديقِ اکبر کا (ra)

 

عمر،عثمان وعلى بھى لب بستہ ہيں حاظر خدمت (ra) , (ra) , (ra)

ہے رتبہ بعد از انبياء سب سے اھم صديقِ اکبرکا (ra)

 

يھى رسول اﷲ کے ناءب، ہيں خليفہ بے فصل يھى (saw) , (ra)

سب سے دونوں عالم ميں اونچا عَلم صديقِ اکبر کا (ra)

 

اسے چھو کر نہ گزرے گى شفاعت شافى محشر کى (saw)

کہ نہ ھو جسکى حالت پر کرم صديقِ اکبر کا (ra)

 

وہ ہى سمجھے تھے مطلب آيتِ تکميلِ دينى کا (ra)

سبھى اصحاب سے بڑھ کر عِلم صديقِ اکبر کا رضى ﷲ عنہ

Edited by Saif ul Islam
Link to comment
Share on other sites

(ma) Saif ul Islam Bhayi Buhut Hi Khoob... Complete Manqabat Perhi hai.. Buhut Acha Likha Aap Ney...

Lafzi Ghalti Key Liye Ulema Sey Aur Ashaar Key Wazan aur Adaigi Key Liye Kisi Aisi Shakhsiyat Sey Zaror Checking Kera Lejiye Jo Shairy Key Asrar-o-Ramooz Sey Sahi Terha Waqif Hoo....

(azw) (ja)
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...