Jump to content

نماز کا طریق� (شا�عی، مالکی ، حنبلی


Qaiser Mustafa Attari

تجویز کردہ جواب

اسلام و علیکم

 

امام شافعی ، امام مالک، امام احمد بن حنبل کے نزدیک نماز کا کیا طریقہ ہے، یعنی امام شافعی کے مقلدین جن کا تعلق اہل سنت والجماعت سے ہو اور صیح سنی العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے ،۔ امام مالک کے مقلدین جن کا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہو اور سنی صیح العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے اسی طرح امام احمد بن حنبل کے مقلدین جن کا تعلق اہلسنت والجماعت سے اور سنی صیح العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے۔

 

مجھے اس کی پوری تفصیل چاہے۔ اگر اس پر علماءے اہلسنت میں سے کسی نے کوءی جامع کتاب لکھی ہو تو مجھے اس کا بھی نام بتا دے ۔

 

دعاءوں کا طلب گار

 

قیصر مصطفٰی عطاری

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...