Jump to content

Namaz k Baad ki Dua


Bismillah

تجویز کردہ جواب

  • 1 year later...

Bahar-e-Shariat main Likha hay:

 

دُرود کے بعد دُعا پڑھنا مسنون ہے۔

 

مسئلہ ۱۱۸…

(۸۲) دُعا عربی زبان میں پڑھے غیر عربی میں مکروہ ہے۔ (درمختار ج ۱ ص ۴۸۶)

مسئلہ ۱۱۹…

اپنے اور اپنے والدین و اساتذہ کے لئے جب کہ مسلمان ہوں اور تمام مومنین و مومنات کے لئے دُعا مانگے خاص اپنے ہی لئے نہ مانگے ۔(درمختار، ردالمحتار ج ۱ ص ۴۸۶، عالمگیری ج ۱ ص ۷۶)

مسئلہ ۱۲۰…

ماں باپ اور اساتذہ کے لئے مغفرت کی دُعا حرام ہے جب کہ کافر ہوں اور مر گئے ہوں تو دُعائے مغفرت کو فقہاء نے کُفر تک لکھا ہے ہاں اگر زندہ ہوں تو ان کے لئے ہدایت و توفیق کی دُعاکرے ۔(درمختار، ردالمحتار ج ۱ ص ۴۸۷)

مسئلہ ۱۲۱…

محالات عادیہ و محالات شرعیہ کی دُعا حرام ہے۔ (درمختار ج ۱ ص ۴۸۷)

مسئلہ ۱۲۲…

وہ دُعائیں کہ قرآن و حدیث میں ہیں ان کے ساتھ دُعا کرے مگر ادعیہ قرآنیہ بہ نیت قرآن اس موقع پر پڑھنا جائز نہیں بلکہ قیام کے علاوہ نماز میں کسی جگہ قرآن پڑھنے کی اجازت نہیں۔

(ردالمحتار ج ۱ ص ۴۸۸)

مسئلہ ۱۲۳…

نماز میں ایسی دُعائیں جائز نہیں جن میں ایسے الفاظ ہوں جو آدمی ایک دوسرے سے کہا کرتا ہے مثلاً اَللَّھُمَّ زوّجْنِیْ (عالمگیری ج ۱ ص ۷۶)

مسئلہ ۱۲۴…

مناسب یہ ہے کہ نماز میں جو دُعا یاد ہو وہ پڑھے اور غیر نماز میں بہتر یہ ہے کہ جو دُعا کرے وہ حفظ سے نہ ہو بلکہ وہ جو قلب میں حاضر ہو۔ (ردالمحتار ج ۱ ص ۴۸۹)

مسئلہ ۱۲۵ …

مستحب یہ ہے کہ آخر نماز میں بعد اذکار یہ دُعا پڑھے۔

رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلوٰةِ وَمِنْ ذُرِیَّتِیْ رَبَّنَا وَ تَقَّبَلْ دُعَآ ط رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُوْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ ط

 

(اے میرے پروردگار تو مجھ کو اور میری ذریت کو نماز قائم کرنے والا بنا اور اے رب تو میری دُعا قبول فرما اے رب تو میری اور میرے والدین اور ایمان والوں کی قیامت کے دن مغفرت فرما

)

 

(عالمگیری ج ۱ ص ۷۶)

Link to comment
Share on other sites

 

 

On 11/20/2008 at 7:34 AM, unknown said:

namaz k andher darood ke baad konsi dua parni chahiey, kya kissi namaz mein koi aur dua, aur kissi namaz mein koi aur dua pard sakty hain? jaissey k mein zuhar ki 4 sunnton mein ek dua parta hoon darood k baad aur farz mein koi aur, aur baad ke nafafil aur sunnat mein koi dua, aissa kar sakty hain kya?

 

 


http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=15969

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

On 11/17/2008 at 9:20 PM, Bismillah said:

Salaam2.gif

Wo konsi dua hai jo namaz k baad pari jaey to wo har dua se afzal hoti hai, maine kuch aissey hi sunna tha Mufti Mohammad Akmal RehmaTullahAlehey saab se, wo kuch bata rahey they k yeh dua jo hai sab se afzal hai, socha aap se pooch lon.

 

wasalam.gif

 

http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=15971

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...