Jump to content

sawad-e-azam kon hain


Anwar200

تجویز کردہ جواب

Ak wahabi ne aitraz kia k ye Sawad e azam wali hadis sakht zaif he is ka kia jawab du

(bis)

 

غیر مقلدین کی اسلام دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جس حدیث کو یہ اپنے خلاف پاتے ہیں، فوراََ طرح طرح کے حیلے بہانے استعمال کر کے اسے ضعیف ثابت کرتے ہیں کیونکہ ضعیف  احادیث کو یہ موضوع احادیث کے جیسا سمجھتے ہیں!!۔  بر تقدیرِ صحتِ دلائلِ وہابیہ یہ ’’روایت‘‘ ضعیف ہوگی، نہ کہ ’’متن حدیث‘‘۔ مذکورہ حدیث کی سند میں اگر ضعیف راوی آ بھی جائیں تو بھی یہ فضائل میں مقبول ہوگی۔ اس متن کی احادیث کی واحد یہی سند نہیں ہے بلکہ اور بھی ہیں۔ کسی طرح بھی اس حدیث پاک کا متن ضعیف ثابت نہیں ہو سکتا۔

 دیکھیں وہابیہ کے اپنے دکتور اس حدیث پاک کے متعلق کیا کہتے ہیں:۔

 

post-14217-0-66669300-1444302389_thumb.jpg

 

 

مختصراََ اسکا بتا دیا ہے۔ تفصیل کیلئے آپ اوپر دئیے گئے دو لنکس کو ملاحظہ فرمائیں۔

 

نیچے دیئے گئے امیجز میں گرین بوکس میں موجود شیڈڈ عبارات کی طرف نظر فرمائیں۔ آپ محترمہ چونکہ وہابیہ سے اکثر بحث و مباحثہ کا موقع پاتی ہیں، اس لیے ان امیجز کی شیڈڈ عبارات کا وہابیہ سے جواب لیں اور فورم پر بھی انکا جواب شئیر کریں۔

 

post-14217-0-96523000-1444303439_thumb.gif

 

 

 

 

post-14217-0-08626400-1444303449_thumb.gif

 

 

 

 

اب دیکھیں وہابیہ کے مایہ ناز محقق کی تحقیق

 

 

post-14217-0-31829500-1444303415_thumb.gif

 

 

 

 

post-14217-0-57998900-1444303421_thumb.gif

 

 

 

 

post-14217-0-44575200-1444303434_thumb.gif

 

وہابیوں سے پوچھیں کہ ’’جب اہل حدیث کے نزدیک یہ حدیث (ما انا علیہ و اصحابی) باطل ہے اور صحیح یا حسن سند سے ثابت نہیں تو اپنے امام ابن تیمیہ کے بارے میں کیا کہیں گے جو اسی حدیث سے استدلال کررہے ہیں (جبکہ آپکے اصول کے مطابق تو ضعیف روایت سے استدلال نہیں کیا جا سکتا)؟؟؟‘‘۔ ہماری پیش کردہ ہر حدیث پر تو ضعیف ضعیف کی گردان شروع کر دیتے ہیں، اب اپنے ابن تیمیہ پر نا معلوم کیا حکم لگائیں گے۔

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

Bhai agr ap k pass kisi authentic addaray ya tanzeem ki tehkeek ho Muslams populations in the world with respect to sects to plz share kr den anait hogi

یہ تو بہت آسان کام ہے۔ آپ اسلام کی ابتدا سے اب تک کے مسلمانوں کی تعداد بھی دیکھیں اور وہابیوں کی ابتدا سے موجودہ وہابیوں تک کی تعداد کا اندازہ بھی کریں۔ اہلسنت تو آج سے چودہ سو سال پہلے کے چلے آ رہے ہیں۔ یہ ناممکن ہے کہ کوئی فرقہ تعداد میں اہلسنت سے زیادہ ہو جائے ، کیونکہ اہلسنت تو تاقیامت حق پر ہی رہیں گے اور کوئی دوسرا فرقہ خواہ کتنا جلدی اور تیزی سے پھیلے، پھر بھی اہلسنت کی تعداد سے کم ہی رہنا ہے کیونکہ ساتھ ساتھ اہلسنت کی تعداد بھی تو اسی نسبت سے بڑھتی جانی ہے۔ آپ ایک کام کرلیں کہ وہابیوں کا کوئی ڈیٹا نہ دیکھیں بلکہ اہلسنت علما کی کتابیں پڑھیں۔ عام لوگوں پر نہ مناظرہ فرض ہے اور نہ یہ انکا کام، نہ انکو وہابیوں کو جواب دینا لازم تو کیوں ایسی بحثوں میں پڑ کر اپنا ایمان خطرے میں ڈالتے ہیں۔ ہاں اگر اپنے مسلمانوں کی کتابوں میں سے کوئی مسئلہ سمجھ نہ آئے تو علما سے پوچھیں مگر خود سے نہ کسی وہابی سے بحث کریں اور نہ انکی کوئی کتاب پڑھیں۔ قرآن و حدیث کا جو مطلب سواد اعظم (یعنی اسلام کی ابتدا سے آج تک اور آنے والے مزید مسلمانوں) نے سمجھا، وہی برحق ہے۔ اب اگر کوئی فرقہ نئے نئے عقیدے پھیلاتا ہے اور اپنی پچریں لگا لگا کر اسلاف پر طعن کرتا ہے تو وہی اہلسنت سے کٹ جاتا ہے۔ 

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

Ap shaid meri bt ki teh tk nai pohnche mera mud'aa ye nai tha ye to understood bt he k ahl e sunnat wa jamat hi sawad e azam he mgr asal masla to yehyn se paida hota he k is jamat se kon murad h aya Bralvi Ya Deobndi ya koi or Q k deobndi bi to ahl e sunnat hone k daway daar hen meri request ka maksad ye tha k agr Barr e Sagheer k alawa baki musalmano k akaid Hm bralvio jese hen to is k mutalik koi rahnumai farmaen warna deobndi to yehy kehte hn k sari dunya main deobndi akaid wale musalman hen Meri request ka lubb e labab ye tha k agr Bar e Sagheer k alawa bi bki mumalik k musalman Milad manate hen ya Mazaro pe hazri dayte hen ya Nida e Nabi Sallal lahu Alaihi wasallam krte hon wghera.

 

Algharz ye k jo akaid hmare hen wohy tmam dunya k musalmano k hen.Us sawal ki wja e istafsaar yehy thy.Agr rehnumai farma dayn to meharbani hogy

ASSLAM O ALAIKUM

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...