Jump to content

میت کی دعوت (اعلٰحضرت کی کتاب


Yasir Attari

تجویز کردہ جواب

سیدی اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ایک رسالہ تحریر فرمایا جس میں میت اور تیجہ کے کھانےکی ممانعت کے بارے میں شرعی احکام بیان کرے ہیں

اگر کسی کے پاس اس کا اردو ترجمہ میت کی دعوت ہوں یا فتاویٰ رضویہ کا وہ باب جس میں یہ شامل ہیں تو یہاں بتادیں

جزاک اللہ عزوجل

آمین

 

ایک سلسلہ فیضان قران میں بھی مفتی قاسم عطاری مدظلہ العالی نے میت کی دعوت کی زبردست ممانعت بیان کی تھی اگر اسکی ریکورڈ نگ بھی مل سکے تو بھی یہاں بتادیں۔۔۔۔۔

 

جزاک اللہ عزوجل

آمین

Link to comment
Share on other sites

سیدی اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ایک رسالہ تحریر فرمایا جس میں میت اور تیجہ کے کھانےکی ممانعت کے بارے میں شرعی احکام بیان کرے ہیں

اگر کسی کے پاس اس کا اردو ترجمہ میت کی دعوت ہوں یا فتاویٰ رضویہ کا وہ باب جس میں یہ شامل ہیں تو یہاں بتادیں

جزاک اللہ عزوجل

آمین

 

ایک سلسلہ فیضان قران میں بھی مفتی قاسم عطاری مدظلہ العالی نے میت کی دعوت کی زبردست ممانعت بیان کی تھی اگر اسکی ریکورڈ نگ بھی مل سکے تبھی یہاں بتادیں۔۔۔۔۔

 

جزاک اللہ عزوجل

آمین

 

shah turabul haq qadri sahab on Teejy ka khana :-

Link to comment
Share on other sites

جی! آصف بھاءی جزاک اللہ عزوجل

پر بعض بد مذہب لوگ اس بری رسم کو اہلسنت کی طرف منسوب کرتے ان کے جواب کے لےء اعلٰحضرت علیہ الرحمۃ کی کتاب مل جاےء تو مزید آسانی ہوجاےء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...
On 12/20/2008 at 5:28 PM, Yasir Attari said:

سیدی اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ایک رسالہ تحریر فرمایا جس میں میت اور تیجہ کے کھانےکی ممانعت کے بارے میں شرعی احکام بیان کرے ہیں

اگر کسی کے پاس اس کا اردو ترجمہ میت کی دعوت ہوں یا فتاویٰ رضویہ کا وہ باب جس میں یہ شامل ہیں تو یہاں بتادیں

جزاک اللہ عزوجل

آمین

 

 

 

(wasalam)

 

Alahazrat nay kaheen bhi teejay waghera ya eesal-e-swab ki mumaniat byan naheen farmayi , han dawat-e-mayyat ki mumaniat zroor sabit farmayi hay , yeh kitab download krnay k leay click krain:

 

http://www.islamimeh...attach_id=44446

 

 

Online reading k leay dekheay:

 

http://www.islamimeh...dawat-e-mayyat/

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...