Jump to content

hazrat nooh aleh asslam ki qoome ke panch but


Toheedi Bhai

تجویز کردہ جواب

  • 3 months later...

bismillah.gif

 

 صحيح مسلم من حديث عائشة: أن أمّ حبيبة وأمّ سَلَمة ذكرتا كنيسة رأينها بالحبشة تسمى مارية، فيها تصاوير لرسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن أولئك إذا كان فيهم الرجل الصالح فمات بَنَوْا على قبره مسجداً وصوّروا فيه تلك الصور أولئك شِرار الخلق عند الله يوم القيامة

Rasool Allah 

(saw) ne logonko par laanat farmai hay aur unko qaymat ke din badtareen makhlooq farmaya hay jo kisi bhi saleh bande ke marne ke baad uski qabar par masjid banate thay 

MAZAR BANANA KUFAAR KA TAREEKA HAY.."

toheedi apne emaan ki tajdeed karo

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

 

بہت عرصے بعد ہم اس فورم پر آئے ہیں اور بات چیت کرنے نہیں بلکہ توحیدی صاحب کا یہ تھریڈ دیکھا

اور کچھ سوالات ذہن میں آئے تو ہم نے سوچا کہ توحید صاحب سے یہ سوالات پوچھ لیئے جائیں

 

جیسا کہ توحیدی صاحب نے باحوالہ لکھا ہے کہ (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر) حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کے یا حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام کے درمیانے عرصے کے صالح لوگ تھے۔

(یعنی ولی اللہ تھے)

 

اور جیسا کہ بریلوی حضرات کا عقیدہ ہے کہ اللہ کے مقرب بندے حیا ت ہیں اور اللہ تعالیٰ کی عطا سے مدد کرتے ہیں ،اور بریلوی حضرات اللہ کے مقرب بندوں کو ذاتی اور مستقل مشکل کشا نہیں مانتے اور اللہ کے مقرب بندوں کو مدد کے لئے پکارنا شرک نہیں ہے بلکہ توحید ہے

 

تو ہمارے سوالات یہ ہیں کہ

 

کیا (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر)اللہ کے مقرب بندے ہیں ?

 

اور اگر (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر)اللہ کے مقرب بندے ہیں تو یقینا بریلوی حضرات کے عقیدے کے مطابق یہ مقرب بندے حیات بھی ہوں گے

?

اور بریلوی حضرات کے عقیدے کے مطابق (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر)بھی غیر مستقل اور عطائی طور پر مشکل کشا ہوں گے ?

 

تو (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر)کو غیر مستقل اور عطائی طور پر مشکل کشا مان کر پکارا جائے الہ معبود سمجھ کر نہیں پکارا جائے تو پھر بھی ان کو پکارنا شرک کہلائے گا ?

 

تو ہمارا آخری سوال یہ ہے کہ پھر بریلوی حضرات (ود)(سواع)(یغوث)(یعوق)(نسر) کو مدد کے لئے کیوں نہیں پکارتے ?

 

جواب کے منتظر رہیں گے

 

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...