Jump to content

thanvi habit of eating in streets and darul uloom deoband fatwa


asifniaz

تجویز کردہ جواب

post-2079-1248781933.jpg

post-2079-1248781965.jpg

 

Now see the fatwa of dar ul uloom deoband :

 

 

 

 

English logo-ur.gif<script type=text/javascript>var addthis_pub="darulifta"; lg-share-en.gif <script src="http://s7.addthis.com/js/200/addthis_widget.js" type=text/javascript> <H2 style="DISPLAY: inline">دیگر</H2> r-arrow1.gif <H1 style="DISPLAY: inline">متفرقات</H1> Pakistan Question: 14816 اگر امام مسجد کھلے عام گلیوں میں بغیر کسی شرم کے کھانے کا عادی ہے، نیزوہ کہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ اس سے یہ ہوگا کہ کسی اسلامی ملک میں میری گواہی قانون کی کورٹ میں مسترد ہوسکتی ہے، تو اسلام ایسے لوگوں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی کھلی بے قدری کرنے کی وجہ سے کیا کہتاہے ؟ کیا ہمیں ان امام صاحب سے اسلامی تعلیمات یا فتوی لینے میں پرہیز کرنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو ان کے پاس پڑھنے کے لیے بھیجنا چاہیے؟

 

25 Jul, 2009 Answer: 14816 فتوی: 1368=1117/د

 

 

 

سوال میں جو باتیں لکھی کئی ہیں اگر واقعةً صحیح اور درست لکھی کئی ہیں اور شخص مذکور نے کھلے عام (جہاں عام لوگوں کا راستہ ہے) کھانے کی چلتے پھرتے بلاضرورت عادت بنالی ہے جواز کی کوئی گنجائش اس کے عمل میں نہیں ہے بلکہ وہ خود بھی اپنے عمل کو باعث فسق سمجھ رہا ہے تو اسلام کی نظر میں ایسے شخص کو فاسق کہا جاتا ہے، اگر دوسرا کوئی متبع سنت دیانت دار شخص مل جائے تو اس سے اسلامی تعلیمات یا فتویٰ حاصل کیا جائے، اور مذکورہ شخص سے پرہیز کیا جائے، لیکن اگر دوسرا کوئی متبع سنت شخص وقت پر نہ مل سکے تو بوقت ضرورت مذکورہ شخص سے اسلامی تعلیمات یا فتویٰ حاصل کرنے کی گنجائش ہے، بشرطیکہ یہ شخص اس کی اہلیت رکھتا ہو، یعنی مسائل بتانے اورفتویٰ دینے کی عملی لیاقت اس میں موجود ہو۔ بچوں کو پڑھنے بھیجنے کا بھی وہی حکم ہے جو اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کا اوپر لکھا گیا۔

 

=====================

 

جواب درست ہے اور بہتر یہ تھا کہ یہی سوال پہلے مذکور فی السوال امام صاحب سے تحریراً کرتے اوران کا فتویٰ منسلک کرکے یہاں بھیجتے۔ (ھ)

 

 

 

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند Use of this website signifies your agreement to the Terms of Use <script src="http://www.google-analytics.com/urchin.js" type=text/javascript> <script type=text/javascript> _uacct = "UA-2089511-2"; urchinTracker();

Link to comment
Share on other sites

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

 

Deobandi Apnay abba jee ko khud hi fasiq keh rahe hein wah jee wah ... Hum Kehte Hain tu Deo Gandi Ghussa ker jate hein .. Lucha Lafanga Thanvee Kaise Sunnat ka Mazak Ura Raha hai ...

 

waise ye koi pehli baar aisa nahi hoa ,... buhat ye becharey deo gandi apne Juhala ko Kafir b keh chuke hein , unko pata hi nahi hota k ye hamare ABBA JEE ki kitab se likha gaya hai :lol:

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...