Jump to content

غیرمقلدین کا آپریشن

Recommended Posts

Matalab k aap maan rahay ho keh yeh sub Aitraz jo main nay attach kia hain woh aap k aqeedah k khilaaf hain?Tum loug is k qail nahi?Aur agar qail ho to tum b Ahle-sunnat kaisay ho gay.....Kion k aap k aitraaz yehi hai na k yeh sub cheezain Na Quran say saabit hain aur na hi Hadees say saabit hain!App apnay aap ko Ahl-e-Suunat kehna chor dain na........Aur aap ka aitraaz sub say pehly aap ki apni Fiqah per hi padhta hai.....

post-2699-12512676088429.jpg

post-2699-12512676181904.jpg

post-2699-12512676262597.jpg

Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم و رحمتلہ وبرکاۃ

میرے بھائی اگر یہ سب غلت ہے تو آپ بھی کہو اور

مواحد بھائی بھی کہینگے کہ" یمارے بھی اور تمہارے بھی جتنے بھی فتوے ہیں وہ غلت ہیں

یعنی کہ جو بھی قران اور حدیث کے خلاف ہے" بس بات ختم ہو جائیگی۔

واسلام علیکم و رحمتلہ وبرکاۃ

Link to comment
Share on other sites

Matalab k aap maan rahay ho keh yeh sub Aitraz jo main nay attach kia hain woh aap k aqeedah k khilaaf hain?Tum loug is k qail nahi?Aur agar qail ho to tum b Ahle-sunnat kaisay ho gay.....Kion k aap k aitraaz yehi hai na k yeh sub cheezain Na Quran say saabit hain aur na hi Hadees say saabit hain!App apnay aap ko Ahl-e-Suunat kehna chor dain na........Aur aap ka aitraaz sub say pehly aap ki apni Fiqah per hi padhta hai.....

JIN AHLERAZA LOGON NE YE SAWAL BANAYA HAY LAGTA HAY UNKA KHANA BILKUL KHALI HAY..AHLERAZA LOGON NE YE TO PROOF DAY HI DIYA KE HUMHARA FIQA QURAN O SUNNAT KE MUTABIQ NAHI HAY..LOL...LOL...LOL...BALKAY KHUD SAAKHTA FIQAH HAY..

Link to comment
Share on other sites

(bis)

Janab Shahid Sb.Insha Allah aap ko Imam e Azam (ra) say marvi Ahadees Sharif sahee asnaad k saath paish ke jayn ge laikan yahan nahi Imam e Azam walay topic par jahan say aap bhagay huay ho.....Abhi pata chal jay ga kon kitnay pani main hay aur kis main kitna dam hay Insha Allah.Aur kis tarah aik ghair muqallid dhoka karta hay.

Aap apni bat daikh lo.Kafeel Sb.Imam e Azam(ra) k saath likh rahay hain Allah un par reham farmay aur Shahid Sb.sirf tausaub k bina par jhoot bolay ja rahay hain.

Janab Shahid Sb. humain aap k jawab ka intizar hay Raza'at walay topic main...Aur wahan he bat ho ge Imam e Azam(ra)say mari Ahadees Sharif ke...

Link to comment
Share on other sites

Kafeel Ahmad Khan Pehlay ja ker urdu seekho phir post kerna

Arabi to darkinar tumhein to urdu likhna nahi aata aor etraz kertay ho Imam-e-Azam per?

Likhnay ka yeh aalam hey , is se aap ki urdu parhnay ki qabliat bkhoobi zahir hey......

jisay kuch parhna hi nahi aata wo kia jan pae ga fiqh ko?

Kuch sharam kro aor doob mro ja ker chullo bhar paani mein.....

Edited by Usman Razawi
Link to comment
Share on other sites

سلام اہلِ ایمان کو ۔۔۔

مجھے تو شاہد وہابی کی پوسٹ پڑھ کر ہنسی آرہی ہے ۔ کیا پِدی کیا پدی کا شوربہ ۔

دوسروں کو طعنے دے رہا ہے جبکہ یہ خود رضاعت والے ٹاپک سے بھاگا ہوا ہے۔ منہ پھاڑ کر امامِ اعظم پر اعتراض تو کر دیا ۔ لیکن جب منہ توڑ جواب ملا تو دُم دبا کر بھاگ گیا ۔ اصل میں اِس کے پاس علم تو ہے نہیں اور نہ ہی اپنی تحقیق ہے۔ بس جو کچھ زبیر علی زئی کی لکھی ہوئی “ وہابی پاکٹ بک“ میں لکھا تھا ۔ بیچارے نے وہی یہاں لکھ دیا۔ اب اس سے آگے اُس کو معلوم ہی نہیں بیچارہ کیا کرے ۔ بس لفاظی اور بول بچن ہی ہے۔ اللہ ہدایت دے۔

شاہد وہابی یہاں خلط مبحث نہ کرو ۔ اگر کوئی اعتراض ہے تو نئی پوسٹ بنا لو ۔ انشاءاللہ منہ توڑ جواب ملے گا۔

نوید بھائی سے بھی عرض ہے۔ کے اتنے سارے سوال ایک ساتھ نہ کریں۔ بلکہ ایک ایک کر کے کریں تا کہ پڑھنے والوں کو بھی سمجھ آ سکے

(ja)

  • Like 1

jazak_allah.gif

السلام وعلیکم،

بہت بہتر جناب محترم سالار رضا صاحب مجھ سے غلطی یہ ہوئی کہ کافی سارے سوال میں نے ایک ساتھ پوچھ لئے، بہرحال اب میں اآئندہ احتیاط برتوں گا، اب میری گزارش ہے مواحد اور شاہد نظیر سے کہ وہ بات کو ادھر اُدھر نہ گھمائیں اور میرے سوالات کے جوابات دیں، اور جو بھی اسکین صفحہ لگائیں جوابات کی مد میں اوپر میرے سوال کو لازمی درج کریں۔ تاکہ اندازہ ہو سکے کہ کون سے سوال کا کیا جواب دیا ہے، میرے سوالات ایک یا دو لائن کے ہیں آسانی سے ٹائپ ہو سکتے ہیں،

جناب محترم سالار رضا صاحب، آپ شاہد نظیر اور دوسرے غیرمقلدین کو تنبیہ کریں کہ وہ غیر متعلقہ بحث میں جا کر ٹاپک ادھر اُدھر نہ گھمائیں، ایک مرتبہ بھر یاد دلاتا ہوں تمام غیر مقلدین کو کہ میرے سوالات کے جوابات لازمی طور پر صحیح صریح اور مرفوع حدیث سے ہونا چاہیئں، جو کہ تمام غیرمقلدین کا دعوا ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ یہ اپنے دعوے میں کتنے سچے ہیں،

ہمیں تو ایسا لگتا ہے کہ قرآن و حدیث کے نعرے کی آڑ میں منکرین قرآن و حدیث کی کوئی تحریک چل رہی ہے۔

آخر میں جناب شاہد نظیر سے میری گزارش ہے کہ وہ رضاعت والے مسئلے کو تو صاف کر دیں بھاگ کیوں رہے ہیںِ؟

جزاک الّلھ،

نوید خان قادری، نقشبندی۔‌

Edited by navaid_khan

post-1759-12513411270182.jpg

Link to comment
Share on other sites

Main nay aap k kuch sawaalon k jawabaat diya hain....Baaqi sawaaloon k jawab b InshAllah shaam tak mil jaian gay...Laikin humaari b aik sharat hai....Aap apnay mufyian-e-Islam say in aqeedoon k baaray jo main nay neechay attach kia hain,kay baaray main fatwa dain k jo Firqah in per amal kerta hai woh gummrah aur bidati hai..Phir hum in ka jawab mazeed Ahdees say aap ko day dain gay!

post-2699-12512676181904.jpg

post-2699-12512676088429.jpg

post-2699-12512676262597.jpg

Kafeel Bhai say guzarish hai k yeh jo b bakatay in ko bakanay dain.........Yeh in ka purana wateera hai jab koi haq ki baat kerta hai to yeh loug us per bal padhatay hain.

Link to comment
Share on other sites

Kafeel Ahmad Khan Pehlay ja ker urdu seekho phir post kerna

Arabi to darkinar tumhein to urdu likhna nahi aata aor etraz kertay ho Imam-e-Azam per?

Likhnay ka yeh aalam hey , is se aap ki urdu parhnay ki qabliat bkhoobi zahir hey......

jisay kuch parhna hi nahi aata wo kia jan pae ga fiqh ko?

Kuch sharam kro aor doob mro ja ker chullo bhar paani mein.....

post-1759-12513476420326.jpg

Link to comment
Share on other sites

Main nay aap k kuch sawaalon k jawabaat diya hain....Baaqi sawaaloon k jawab b InshAllah shaam tak mil jaian gay...Laikin humaari b aik sharat hai....Aap apnay mufyian-e-Islam say in aqeedoon k baaray jo main nay neechay attach kia hain,kay baaray main fatwa dain k jo Firqah in per amal kerta hai woh gummrah aur bidati hai..Phir hum in ka jawab mazeed Ahdees say aap ko day dain gay!

post-2699-12512676181904.jpg

post-2699-12512676088429.jpg

post-2699-12512676262597.jpg

Kafeel Bhai say guzarish hai k yeh jo b bakatay in ko bakanay dain.........Yeh in ka purana wateera hai jab koi haq ki baat kerta hai to yeh loug us per bal padhatay hain.

کوئی بات نہیں بھائی ہمیں کچھ فرق نہیں پڑھتا یے جتنا بولنا ہے بول لیں۔

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید۔

بنام نویدخان صاحب

ان سوالات کی بنیادی وجوہات سواءے اسکے اور کیا ہیں کہ آپ لوگوں کو نہ قرآن سے واقفیت ہے نہ نبی علیہ السلام کے فرامین ہی آپ لوگوں کے حلق سے نیچے اترتے ہیں کیونکہ جس کے پیٹ میں تقلید کی مروڑ ہو اس مقلد کو پیارے نبی علیہ السلام کے فرامین دل میں کیسے اتریں گے۔اور پھر بھی دعوی ہے کہ آپ لوگ اہل سنت میں سے ہیں۔اللہ سبحانہ تعالی ایسے خودساختہ دعوے سے اپنی امان میں رکھے۔آمین۔

اگر آپ کے ان سوالات کے جوابات قرآن و حدیث میں موجود نہیں ۔تو پھر اللہ کے اس فرمان کا کیا مطلب ہے کہ ”آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا ”سورہ الماءدہ۔۳

اورنبی علیہ السلام نے فرمایا کہ ”تمھیں ایسے دین پرچھوڑے جارہاہوں جس کی راتیں بھی دن کی طرح روشن ہیں۔” اگر آپ اپنے سوالات سے دین اسلام کی تصویرنامکمل کرکے لوگوں کو دکھانا چاھتے ہیں۔تویہ آپ کی کم علمی ہے یاپھرتقلیدی ہٹ دھرمی۔

لگتا ہےکہ آپ اپنے سوالات سے یہ بتانا چاھتے ہیں کہ ان سوالات کے جوابات فقہ حنفی میں تو ہیں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین میں نہں۔اورآپکی تحریر چیخ چیخ کر یہ ہی کہہ رہی ہو کہ ابوحنیفہ رح نے دین کو مکمل کیاہے اور نبی علیہ السلام دین کو مکمل نہیں کرسکے نعوذبااللہ ۔ایسی سوچ پر ہزاربارلعنت ہو۔

اور اگر ان سوالات کے جوابات"آپ کے مطابق" فقہ حنفی میں ہیں اور قرآن و حدیث میں نہیں اورپھربھی آپ ان پرعامل ہوتو آپ بدعتی ہو۔کیونکہ نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ "جس نے کوءی ایسا عمل کیا جو ہم سے ثابت نہیں وہ عمل مردود ہے۔صحیح بخاری ج۳"

اور اگر آپ یہ کہیں کہ قرآن و حدیث میں ہیں لیکن آپ کواس کا علم نہیں تویہ آپکی ناقص العلمی ہے۔ کیونکہ آپ مقلد ہیں اور مقلد کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے عالم سےدلیل کا مطالبہ کرے لہذاآپ اپنےعالم سے تو مطالبہ کرنے کی ہمت نہیں کرتےاوراس قسم کے سوالات کرکے ہم پررعب ڈالنا چاھتے ہیں۔

ہم جواب دینے کے لیے بلکل تیارہیں لیکن اس سے قبل تو بات عقیدے پر ہونی چاھیے کیونکہ پہلی چیزعقیدہ ہے اورقرآن و حدیث کی کسوٹی پرآپ لوگ مشرک ٹھرتے ہیں۔اور نوید صاحب مت بھولیں کہ آپ ایک دوسرے تھریڈ پریہ بات قبول چکے ہیں کہ "عقاءد و نظریات فروعات پر مقدم ہوتے ہیں"۔ لہذاکیونکہ آپ کا اور ہمارااختلاف صرف فروعی نہیں بلکہ عقیدے پربھی ہےتوبات نماز؛روزہ؛حج؛ذکاہ وغیرہ کے مساءل پر کیوں ہو۔بات تو عقیدے پرہونی چاھیے۔

باقی رہے حوالے جوآپ نے نواب صدیق حسن؛وحیدالزماں وغیرہ کے نقل کیے ہیں تواس بارے آپ تمام اھل حدیثوں کا موقف جان لیں کہ ہم آپکی طرح اپنے علماء کے کسی فتوے کا اس وقت دفاع نہیں کرتے جب اسکا کوی فتوی قرآن وحدیث سے متصادم ہو۔کیونکہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ ہمارےپیارےامام اعظم نبی علیہ السلام معصوم عن الخطاء ہیں اور ہمارےعلماء معصوم عن الخطاء نہیں ہیں وہ خطاء کرسکتےہیں۔ اور اپنی خطاء"دانستہ یا نادانستہ فقط واللہ اعلم" پراللہ تعالی کےدربار میں جواب دیں ہیں اللہ چاھے تو چھوڑدے اور اللہ چاھے توگرفت کرے۔اللہ ہم سے ان کے کیے کا دریافت نہیں کرے گا۔ ہاں اس صورت میں ہماری گرفت اللہ کے دربار میں ہوگی اگر ہم اللہ کاقرآن اور نبی علیہ السلام کا فرمان چھوڑتے ہیں اپنے عالم کے فتوے پر۔

Link to comment
Share on other sites

ماشااللہ ابوزید بھائی آپکا تبصرہ اتنا خوبصورت ہے کہ اسکی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اللہ آپکے اور ہمارے اس علم اور عمل میں اضافہ فرمائے جو ہمارے رب کو راضی کردے آمین یا رب العالمین

Edited by Shahid Nazeer
Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...