Jump to content

Hadees Online

faizan_e_raza

تجویز کردہ جواب

(salam)

subhan Allah sis great madani kaam masha Allah.........Allah Azzawajal ikhlaas aor isteqamat aor ziada ata fermaya ameen

wasalam with request of dua e maghfirat

aameeeen bijahin nabiyyil ameen (saw)

wassalam ma'al ikram

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

(bis)

حضرت سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا، "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ایک شخص کسی قوم کے ساتھ محبت کرتا ہے مگر ان جیسے اعمال نہیں کرتا؟" آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابُوذر! تم اسی کے ساتھ ہوگے جس سے تمہیں محبت ہے۔" میں نے عرض کیا، "میں اللہ عزوجل اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتا ہوں۔" ارشاد فرمایا "اے ابوذر تم جس کے ساتھ محبت کرتے ہو اسکے ساتھ ہی رہو گے۔

(Abu Daud)

(salam)

Edited by SHAH SHAREER MELE WALA
Link to comment
Share on other sites

(bis)

(salam)

(Dunya ka) Mall Sabz or Laziz hai to jo shaks is ko jaiz tarike sai hasil kare or jaiz kamo me sarf kare to aisa Mall Bahtarien madad gar hai (Muslim Sharif)

Madani Mashwara:

Naiki ki Dawate aam karne ke lia aap bhi apne friends ko SMS ki through Hadees send kare.

Link to comment
Share on other sites

(bis)

حضرت جندب رضی اللہ عنھ سے مروی ہے کہ مکی مدنی سلطان، رحمتِ عالمیان ﷺ نے فرمایا، "جس نے کسی رات میں اللہ عزوجل کی رِضا کے لیے (سُورۂ ) یٰس پڑھی اس کی مغفرت کردی جائے گی"

(Trimizee Kitab Faza'il-e-Quran , Hadith No: 2896, Jild 4, Page No: 406)

(salam)

Edited by SHAH SHAREER MELE WALA
Link to comment
Share on other sites

(bis)

حضرت سیدنا انس رضی اللہ عنھ سے مروی ہے کہ مکی مدنی سلطان، رحمتِ عالمیان ﷺ نے فرمایا، "بیشک ہر چیز کا ایک دل ہے اور قرآن کا دل (سورۂ) یٰس ہے اور جو ایک مرتبہ (سورۂ) یٰس پڑہے گا اس کے لئے دس مرتبہ قرآن پڑہنے کا ثواب لکھا جائے گا"

(salam)

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ

امیر المومنین ابو حفص عمر بن الخطاب ر ضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا :ـ

میں نے حضور رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا بیشک اعمال ( صالحہ ) کا انحصار نیتوں پر ہے اور یقینا ہر آدمی کے لئے وہی ہے جسکی اس نے نیت کی ـ پس جس نے ہجرت کی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی طرف تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی طرف ہی ہے ـ پس جس نے ہجرت کی دنیا کیلئے تاکہ اسے پالے ، یا ہجرت کی کسی عورت کے لئے تاکہ اس سے نکاح کرے تو ( سن لیجئے ) ایسے آدمی کی نجرت ادھر ہوگی جدھر اس نے ہجرت کی ـ

صحیح بخاری رقم الحدیث ( 1 ) ج 1 ص 21 ، مسند ابی عوانہ ، رقم الحدیث ( 7438 ) ج 4 ص 488 ، صحیح مسلم رقم الحدیث ( 1907 ) ج 4 ص 164 ، سنن ابن ماجہ رقم الحدیث ( 4227 ) ج 4 ص 523 ـ

قال محمود محمد محمود : الحدیث متفق علیہ

Link to comment
Share on other sites

(bis) ........... (salam) ..........

جو شخص معاف کرتا ہے اللہ عزوجل اسکی عزت بڑھاتا ہے، جو اللہ عزوجل

کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ عزوجل اسکا رتبہ بلند فرماتا ہے ۔

(حدیث مبارکہ)

عاجزی کی تعریف:

تم حق کے سامنے جھک جاؤ ،اگر کسی بچے سے بھی حق بات سنو تو قبول

کرو ۔ (حضرت فضیل رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ

امیراھلسنت کے بیان ؛عاجزی کی برکتیں؛ سے ماخوذ ۔

Link to comment
Share on other sites

bismillah.gif

salam.gif

Hazrat Soban Radiallah ho anha se riwayat hai Nabi Karim saw.gif ne farmaya:

Jab Musalman apne kisi (Bemar) musalman bhai ki ayadat ke le jata hai to wo bahisht ke mawa khori mein masroof rahta hai yah tak ke wo aydat se wapis na ajai (Muslim Sharif)

From: Hadees Online Group

Muhadis Barailwi Library

Hadees online group send one hadees every friday through Sms

*JAZAKallahHO KHAIRA*

Link to comment
Share on other sites

(bis) ........... (salam) ..........

جو شخص معاف کرتا ہے اللہ عزوجل اسکی عزت بڑھاتا ہے، جو اللہ عزوجل

کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ عزوجل اسکا رتبہ بلند فرماتا ہے ۔

(حدیث مبارکہ)

عاجزی کی تعریف:

تم حق کے سامنے جھک جاؤ ،اگر کسی بچے سے بھی حق بات سنو تو قبول

کرو ۔ (حضرت فضیل رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ

امیراھلسنت کے بیان ؛عاجزی کی برکتیں؛ سے ماخوذ ۔

*JAZAKallahHO KHAIRA*

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ

امیر المومنین ابو حفص عمر بن الخطاب ر ضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا :ـ

میں نے حضور رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا بیشک اعمال ( صالحہ ) کا انحصار نیتوں پر ہے اور یقینا ہر آدمی کے لئے وہی ہے جسکی اس نے نیت کی ـ پس جس نے ہجرت کی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی طرف تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی طرف ہی ہے ـ پس جس نے ہجرت کی دنیا کیلئے تاکہ اسے پالے ، یا ہجرت کی کسی عورت کے لئے تاکہ اس سے نکاح کرے تو ( سن لیجئے ) ایسے آدمی کی نجرت ادھر ہوگی جدھر اس نے ہجرت کی ـ

صحیح بخاری رقم الحدیث ( 1 ) ج 1 ص 21 ، مسند ابی عوانہ ، رقم الحدیث ( 7438 ) ج 4 ص 488 ، صحیح مسلم رقم الحدیث ( 1907 ) ج 4 ص 164 ، سنن ابن ماجہ رقم الحدیث ( 4227 ) ج 4 ص 523 ـ

قال محمود محمد محمود : الحدیث متفق علیہ

*JAZAKallahHO KHAIRA*

Link to comment
Share on other sites

100 YEARS OF FASTS

Sayyeduna Salmaan Farsi(Radi allah anho)narrates that The Holy Prophet(Peace be upon Him)said,"There is a day and a night in the month of Rajab on which if a person fasts during the day and stands(for worship) in the night , it will be as if he fasted for one hundred years.This is the 27th of Rajab.(Shu'ubul-Imaan.V3,P374,Hadith3811)

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...