abbas bhatti Posted October 6, 2009 Report Share Posted October 6, 2009 (edited) محترم دوستوں اسلام، علیکم میں اس فورم کے ژریعے ان تمام قادینیوں سے مخاطب ہوں جو راہ حق کے متلاشی ہیں۔ان کے لیے ایک بہترین کتاب ترتیب دی گئی ہے اس کتاب کا خاصہ یہ ہے کہ یہ ایک سابق قادیانی جناب عبدالباسظ صاحب نے ترتیب دی ہے اور ایک خاص بات وہ یہ کہ اس کتاب کا پہلی دفعہ کمپوٹر ایڈیشن تیار کیا گیا ہےا ور جناب عبدالباسظ صاحب کی اجازت سے اسے آن ایر کیا گیا ہے اس یہ کتاب ڈیزاءن کرنے کے لیے ڈیزائینر یعنی کے میں نے صرف اس مقصد کے لیے کام سیکھا تھا اب الحمداللہ یہ کام مکملم ہوگیاہے اوریہ کتاب مکمل طور پردستیاب ہے خاص طور پر قادیانیوں کے لیے تحفہ ہے اور اسکے ساتھ ساتھ مسلمان مناظر کے لیے کسی انسائیکلوپیڈیا سے کم نہٰں ہے۔اس کتاب کا ایک سب سے منفرد کمال یہ ہے کہ اس کی ترریب دینے والے نے ایک لفظ بھی اہنی طرف سے کوڈ نہٰں کیا حتیٰ کے اپنا تعارف بھی بلکہ سب کا سبمرزاغلام احمدقادیاننی کی کتابوں سے لیا ہے یا اسکے حواریوں کی کتابوں نسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے دوست اسکو ضرور پڑھیں گیں اور قادیانیوںکو بھی پڑھنے کی دعوت دیں گیں۔اسکے علاوہ کسی قسم کے سوال کے لیے اپ ای میل کرسکتے ہیں۔۔۔ کتاب پڑھنے کے لیے کلک کریں Click Here To Read The Book والسالم آپ کادوست عباس بھٹی Edited October 6, 2009 by Sybarite Link rectified. Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ustaad Posted October 13, 2009 Report Share Posted October 13, 2009 Kes ko challange karehay ho mera bhai ? jo khatm-e-nubuwwat ka naam sun kar he mirza ki terha hagnay lag jatay hain .......... Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.