Jump to content

Ilm Ghaib Per Chand Mughaltey Or Un Ki Wazahatain (Must Read)


Nasir Noman

تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...

Yeh Thread Dekhnay k bad Koi kam aqal deobandi bhi andaza kr sakta ha k us ki Jamat Bralviyon k sawalat k jawabat nae dy sakti .

محترم جناب حنفی بریلوی صاحب۔۔۔۔۔اگر آپ کا دعوی درست ہے تو آپ کو تھوڑی تکلیف اور محنت تو کرنے پڑے گی لیکن آپ کے دعوی کی تصدیق باآسانی ہوجائے گی

آپ سے صرف اتنی گذارش ہے کہ اسی تھریڈ کے صفحہ نمبر 3 پر پوسٹ نمبر 56 جو تصویری جوابات پر مشتمل ہے

اس مضمون میں سے ہمارے جوابات کو ایک ایک کرکے علیحدہ پوسٹ فرمائیں اورہمارے ہر جواب کے ساتھ سعیدی صاحب نے ہماری بات کا جو جواب دیا ہے وہ ٹکڑا پوسٹ کردیں

اسی طرح ہماری پوسٹ میں سے اگلا جواب اور اس کے جواب میں سعیدی صاحب کا جواب

جس کے بعد نہ صرف آپ کو معلوم ہوگا بلکہ تمام قارئین کرام بھی جان سکیں گے کہ جوابات ہم نے نہیں دئیے یا سعیدی صاحب جوابات دینے سے قاصر رہے اور اگر سعیدی صاحب نے جواب دیا بھی تو وہ کتنا وزنی تھا

کیوں کہ یاد رکھیے کہ فیصلہ صرف دلائل دیکھ کر نہیں کیا جاتا بلکہ حق اور باطل کا فیصلہ کرنے کے لئے دونوں فریقین کے دلائل کے وزن کو جانچ کرکیا جاسکتا ہے اور فریقین کے دلائل میں وزن کا توازن جانچنے کے لئے اپنے ضمیر کو غیر جانبدار کرنا پڑے گا جس کے بعد کوئی دونوں کے دلائل میں سے زیادہ وزنی دلائل کا اندازہ کرسکے گا ۔۔۔۔ باقی سب سے اہم بات اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچے دل سے ہدایت کی دعا فرمائیں ۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ ،اللہ تعالیٰ سمجھنا آسان فرمادے گا ۔

Link to comment
Share on other sites

اگست 2010 کے بعد یعنی

دو سال بعد آپ لوگوں کو پھر ھوش آیا ھے کہ

اس پر کچھ لکھیں اور بجائے اس کے کہ ادھار

کا جواب دیتے ۔ آپ نے ھوائی فائر کرکے ھی

سیز فائر کر دیا۔

کیسے تیراندازھو سیدھا تو کر لو تیر کو

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

اگست 2010 کے بعد یعنی

دو سال بعد آپ لوگوں کو پھر ھوش آیا ھے کہ

اس پر کچھ لکھیں اور بجائے اس کے کہ ادھار

کا جواب دیتے ۔ آپ نے ھوائی فائر کرکے ھی

سیز فائر کر دیا۔

کیسے تیراندازھو سیدھا تو کر لو تیر کو

 

:) :) :) :) :)

نشانہ والی بات پر تو ہم صرف مسکرا ہی سکتے ہیں

 

باقی ہم یہاں‌کوئی دوبارہ سے بات چیت نہیں شروع کررہے

بس دوسال بعد یہ مختصر جواب ہم نے نئے آنے والے قارئین کرام کو آپ کے 30 سوالات کے جوابات کے مطالبہ کی حقیقت واضح کرنے کے لئے دیا ہے

اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے تو کوئی ایسی بات نہیں لکھی جس کے لئے ہمیں یا آپ کو کوئی نئی بحث چھیڑنی پڑے کس نے جواب دئیے ہیں اور کس نے نہیں دئیے یا کس کے جواب کتنے وزنی ہیں

الحمد للہ یہ فیصلہ توجہ سے پڑھنے والے تمام غیر جانبدار قارئین کرام خود ہی جان چکے ہوں گے اور اسی طرح نئے آنے والے قارئین کرام (جو آپ کے تیس سوالات سے کسی غلط فہمی میں مبتلا ہورہے ہیں) کو بھی حقیقت سے آگاہی ہوسکے گی تاکہ وہ لوگ بھی کسی بھی نتیجہ پر پہنچنے کے لئے درست موازنہ کرسکیں

Edited by Nasir Noman
Link to comment
Share on other sites

 

:) :) :) :) :)

نشانہ والی بات پر تو ہم صرف مسکرا ہی سکتے ہیں

باقی عوام خود سمجھدار ہیں

 

باقی سعیدی صاحب گھبرائیں نہیں ہم یہاں‌کوئی دوبارہ سے بات چیت نہیں شروع کررہے

بس دوسال بعد یہ مختصر جواب ہم نے نئے آنے والے قارئین کرام کو آپ کے 30 سوالات کے جوابات کے مطالبہ کی حقیقت واضح کرنے کے لئے دیا ہے

اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے تو کوئی ایسی بات نہیں لکھی جس کے لئے ہمیں یا آپ کو کوئی نئی بحث چھیڑنی پڑے کس نے جواب دئیے ہیں اور کس نے نہیں دئیے یا کس کے جواب کتنے وزنی ہیں

الحمد للہ یہ فیصلہ توجہ سے پڑھنے والے تمام غیر جانبدار قارئین کرام خود ہی جان چکے ہوں گے اور اسی طرح نئے آنے والے قارئین کرام (جو آپ کے تیس سوالات سے کسی غلط فہمی میں مبتلا ہورہے ہیں) کو بھی حقیقت سے آگاہی ہوسکے گی تاکہ وہ لوگ بھی کسی بھی نتیجہ پر پہنچنے کے لئے درست موازنہ کرسکیں

 

 

Ap kay pass tu Saeedi sahab kay sawalat kay jawab nahi ,milat e ismailiya deobandiya kay kisi mustand alim say he agar ho sakay tu jawab laa dain.

Fazool posts kar kay hamara time zaya na karain

Link to comment
Share on other sites

  • 6 months later...

(تفسیر عزیزی، پارہ:۲۹، صفحہ:۱۷۳)

 

ترجمہ:پس حق تعالی شانہ اپنے غیب خاص پر اپنے پسندیدہ بندوں کے سوا کسی کو مطلع نہیں فرماتا اور وہ پسندیدہ بندے اس کے رسول ہیں،خواہ جنس ملائک سے ہوں خواہ جنس بشرسے،جیسا کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم تھے اللہ تعالی اپنے ان خاص بندوں پر بعض مغیباتِ خاصہ ظاہر فرماتے

 

is me ghaib ki khabar ka kaha hai, kya inki tafseer me ilme ghaib dene ka kahi zikr hai to batade....

 

aur ghaib ki khabre, ilme ghaib hai,,, is per koi article ya thread bata de,,plzzzz

 

Jazak Allah

Edited by Zulfi.Boy
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

جناب پہلے ناصر نعمان صاحب سے سعیدی صاحب کے سوالون کا جواب لکھواءیں، ،ناصر نعمان دیوبندی فورم پر موجود ہے، پھر اپ کے گھسے پٹے سوال کا جواب بھی سعیدی صاحب ضرور دیں گے ۔

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...
  • 1 month later...

(تفسیر عزیزی، پارہ:۲۹، صفحہ:۱۷۳)

 

ترجمہ:پس حق تعالی شانہ اپنے غیب خاص پر اپنے پسندیدہ بندوں کے سوا کسی کو مطلع نہیں فرماتا اور وہ پسندیدہ بندے اس کے رسول ہیں،خواہ جنس ملائک سے ہوں خواہ جنس بشرسے،جیسا کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم تھے اللہ تعالی اپنے ان خاص بندوں پر بعض مغیباتِ خاصہ ظاہر فرماتے

 

is me ghaib ki khabar ka kaha hai, kya inki tafseer me ilme ghaib dene ka kahi zikr hai to batade....

 

aur ghaib ki khabre, ilme ghaib hai,,, is per koi article ya thread bata de,,plzzzz

 

Jazak Allah

یہ جی غیب کی خبر اور غیب کہ علم میں کیا فرق ہے جی , ہیں زرا بتلائیے تو؟ زرا ہمیں بھی تو پتا چلے کہ وہ کیا چیز ہے کہ جسکی انسان کو خبر تو ہو مگر علم نہ ہو ؟؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

salam to all, main nay aik guzarish kee thee k aik mukhtasr aur thoos jawab likh dain. main nay sms ka jawab sms main he daina tha.  yahan to poori book khul gaee hay aur  lambee lambee wazahtain ho rahee hain. main is ka extract kaisay nikaloon.

 

ab donbaara request hay.  2    3  baatoon ka pata  chala hay. mafhoom biaan kar raha hoon. please guide karain.

 

1. quraan main aisi ko e ayyat hay jis ka tarjma ya mafhoom aisa hay k ALLAH (azw) ghaib

 

ka ilam dainay k liee ay apnay rasoolon main say kissi ko chun laita hay.

 

2. kia aisee ayat hay jis ka mafhoom ya ha  KAY YA RASOOL (saw) ghaib bataanay main kanjoos naheen.  paarara kaunsa hay aur surah kunsee,ayyat kaun see.

 

3./kia aisee hadees hay k tamaam khazaanoon ke kunjiaan mujhaey atta kee gaeen.

 

2.kia kisi deobandi mashoor alam nay apnee kisi book main likha hay k AAP (saw) ko ilam e ghaib atta kia gia.

 

5. kia ya sahee hay k AAP (saw) nay aik ya 2 din member par kharay ho kar aanay waaly tamam waqiaat ka biaan kia. aur aik sahabi ko kaha k tum halal zaaday ho ya haram zaaday. kia aisee ko e hadees hay.

 

aap simple aur short cut jawaab dain gay to smjhanay ya sms karnay main aasaani ho gee. kion k main sender ko keh chuka hoon k main aap k sms par tehqeeq karoon ga.

 

thanks

Link to comment
Share on other sites

جناب شہزاد صاحب 


گزارش ہے کہ کوئی بھی نیا ٹاپک یا سوال کرنے سے پہلے ایک بار سارا فورم دیکھ لیا کریں۔آپ کے سارے سوالوں کا جواب موجود ہے۔


اس کے علاوہ آپ کو مختصر سا جواب دیا تھا لیکن آپ کو شاید سمجھ نہیں آئی۔اس لئے آپ جواب کو دوبارہ پڑھیں۔شکریہ


Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...
  • 1 year later...

10303 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ثنا عَمْرٌو الْعَنْقَزِيُّ ثنا أَسْبَاطٌ عَنِ السُّدِّيِّ عَنْ أَبِي مَالِكٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَمِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِنَ الأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مَرَدُوا عَلَى النِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ سَنُعَذِّبُهُمْ مَرَّتَيْنِ قَالَ: قَامَ النَّبِيُّ- صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- خَطِيبًا يَوْمَ جُمُعَةٍ فَقَالَ: يَا فُلانُ، اخْرُجْ فَإِنَّكَ مُنَافِقٌ، يَا فُلانُ اخْرُجْ فَإِنَّكَ مُنَافِقٌ، فَأَخْرَجَهُمْ بِأَسْمَائِهِمْ فَفَضَحَهُمْ، وكان عمر ابن الْخَطَّابِ لَمْ يَشْهَدِ الْجُمُعَةَ يَوْمَئِذٍ لِحَاجَةٍ كَانَتْ، فَلَقِيَهُمْ وَهُمْ يَخْرُجُونَ مِنَ الْمَسْجِدِ، فَاخْتَبَأَ مِنْهُمُ اسْتِحْيَاءً أَنَّهُ لَمْ يَشْهَدِ الصَّلاةَ، وَظَنَّ أَنَّ النَّاسَ قَدِ انْصَرَفُوا، وَاخْتَبَئُوا هُمْ مِنْهُ، وَظَنُّوا أَنَّهُ عَلِمَ بِأَمْرِهِمْ، فَدَخَلَ عُمَرُ الْمَسْجِدَ فَإِذَا النَّاسُ لَمْ يُصَلُّوا، فَقَالَ لَهُ رِجَالٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ: أَبْشِرْ يَا عُمَرَ، فَقَدْ فَضَحَ اللَّهُ الْمُنَافِقِينَ فَهَذَا الْعَذَابُ الأَوَّلُ حِينَ أَخْرَجَهُمُ النَّبِيُّ- صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مِنَ الْمَسْجِدِ، وَالْعَذَابُ الثَّانِي: عَذَابُ الْقَبْرِ.

ج:6ص:1870
الكتاب: تفسير القرآن العظيم لابن أبي حاتم
المؤلف: أبو محمد عبد الرحمن بن محمد بن إدريس بن المنذر التميمي، الحنظلي، الرازي ابن أبي حاتم (المتوفى: 327هـ)
المحقق: أسعد محمد الطيب
الناشر: مكتبة نزار مصطفى الباز - المملكة العربية السعودية
 

دیوبندیوں سوال یہ ہے کے حضور صل اللہ علیہ وسلم 

منافقین کا پتہ کیسے چلا نا وحی آئی نا جبریل علیہ السلام تشریف لائے لیکن پہر بھی آپ صل اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک نام لیکر انکو مسجد نبوی باہر نکال دیا 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...