Jump to content

Ilm Ghaib Per Chand Mughaltey Or Un Ki Wazahatain (Must Read)


Nasir Noman

تجویز کردہ جواب

میرے دوست لفظ ’’کل ‘‘ کے حوالے سے سگ مدینہ صاحب کا اعتراض

ہماری ’’کل‘‘ کے بارے میں وضاحت تسلی سے نہ پڑھنے کی وجہ سے ہے

جو ہم امید کرتے ہیں کہ سعیدی صاحب بخوبی سمجھ گئے ہوں گے

اگر پھر بھی سعیدی صاحب سگ مدینہ صاحب سے متفق ہیں

تو وہ اس اعتراض کو اپنی پوسٹ میں شامل کرسکتے ہیں

ان شاء اللہ تعالیٰ ہم جواب دے دیں گے

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...
  • 3 weeks later...
  • 2 weeks later...
  • 3 weeks later...

السلام علیکم ورحمتہ اللہ !

 

ہم نے پچھلے سال 25اکتوبر2009 کو یہ ٹاپک شروع کیا

جس پر سعیدی صاحب نے 19 فروری 2010 سے بات چیت کا آغاز کیا

اور سعیدی صاحب نے آخری جواب 26 جون 2010 کو دیا

اس طرح اس ٹاپک کو شروع ہوئے تقریبا 9 ماہ

اور سعیدی صاحب سے بات چیت شروع ہوئے تقریبا ساڑھے 4 ماہ ہوئے

 

جب ہم نے سعیدی صاحب کی آخری پوسٹ دیکھی تو ہم نے اُسی وقت فیصلہ کرلیاکہ

سعیدی صاحب کے اس آخری جواب کے جواب میں میں مزید کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں

بلکہ اس کے لئے ہماری پچھلی پوسٹ ہی کافی ہے

 

لیکن ہم اپنی آخری پوسٹ میں اپنے پچھلی پوسٹوں کا مختصر خلاصہ پیش کرکے اس بات چیت کا اختتام کرنا چاہ رہے تھے

لیکن کچھ نجی مصروفیت کا باعث ہمیں وقت نہ مل سکا

 

اس لئے ہم اپنی اس پوسٹ کے ساتھ ہی اپنی طرف سے چند گذارشات کے ساتھ اس بات چیت کا اختتام کررہے ہے

 

ان ساڑے چارماہ کی بات چیت کے دوران ہم اور سعیدی صاحب اپنی اپنی طرف سے اکثر اور بیشتر دلائل اور وضاحتیں پیش کرچکے ہیں

 

جو کہ ہم سمجھتے ہیں کہ کسی بھی حق کے متلاشی کے لئے کافی ہیں

 

ہم تمام قارئین کرام کو دعوت دیتے ہیں کہ

وہ صرف ایک دفعہ سعیدی صاحب کی پوست پڑھنے کے بعد

ہماری آخری پوسٹ کا ایک دفعہ ضرور مطالعہ فرمائیں

اور بالخصوص ہم اپنی آخری پوسٹ میں سے چند اقتباس نیچے پیش کررہے ہیں

ان پر توجہ سے خصوصی غور وفکر فرمائیں

 

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس تمام بات چیت میں ہم سے اگر کچھ لکھنے یا سمجھنے میں کمی کوتاہی ہوگئی ہو اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے.آمین

اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے کی اور ایک ایک سنت کی اتباع کی توفیق عطاء فرمائے آمین

 

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے .آمین

post-1849-12793830757811.gif

post-1849-12793832224236.gif

post-1849-12793832305767.gif

post-1849-1279408075053.gif

post-1849-12793832703608.gif

post-1849-12793832853917.gif

post-1849-12793832952665.gif

Edited by Nasir Noman
Link to comment
Share on other sites

al-Salaamu 'alaykum!

 

What I need to know is which thing is it, if the creed of the Prophet's omniscience be correct, that the Prophet does not know? If you say 'nothing' then where's the difference between Allaah's limitless Knowledge and the unlimited 'Ilm of Rasool-Allaah? To say that Allaah's 'Ilm is by necessity (ذاتی), whereas Rasool-Allaah's derivative (عطائی) makes no difference when it comes to knowing something. How many students do we see surpass their teachers in knowledge; we can't say the student's 'ilm is still inferior non-equal only because it's derived.

 

Surely the Prophet had 'Ilm al-Ghayb which is a necessary ingredient for prophecy (نبوۃ). But was he بکل شیء علیم? The power of evidences seems to negate that possibility, the Qur'an is amply clear Allaah alone is Omniscient.

 

Umm 'Aisha[ra] "...And if anyone tells you that Muhammad has seen the Unseen, he is a liar, for Allaah says: "None has the knowledge of the Unseen but Allah." [bukhari] I want to know; which ghayb was umm 'Aisha[ra] talking about if indeed did the Prophet know all?

 

The fact that Allaah's Messenger will testify on the day of Reckoning: "... Lo! Some men from my ummah will be brought and then (the angels) will drive them to the left side (Hell-Fire). I will say. 'O my Lord! (They are) my companions!' Then a reply will come (from Almighty), 'You do not know what they did after you.' I will say as the pious slave (the Prophet Jesus) said: And I was a witness over them while I dwelt amongst them. When You took me up. You were the Watcher over them and You are a Witness to all things.' (5.117) [bukahri] proves with clarity my personal view.

 

Of course you have your own opinion on this and I'd liek to hear it, but do keep it reasonable and please make it brief, (some of these posts are too long). Thank you and jazaakumullah!

Edited by mu6sman
Link to comment
Share on other sites

جس دن لوگ یہ اہم نقطہ سمجھ گئے کہ امور خمسہ کے جزئیات اور کلیات میں کیا فرق ہے

ان شاء اللہ تعالیٰ اُس دن لوگوں کو مسئلہ غیب پر بہت سے معاملات باآسانی سمجھ آجائیں گے

ملاعلی قاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں

”اگر تو یہ کہے کہ حضرات انبیاءکرام علیہم الصلوة والسلام اور اولیاءعظام نے ان پانچ میں سے بہت سی چیزوں کے بارے میں خبر دی ہے تو یہ حصر کیسے صحیح ہے کہ اللہ ہی کے پاس اس کا علم ہے؟تو میں اس کے جواب میں کہوں گا کہ حصر کلیات کے اعتبار سے ہے جزئیات کے اعتبار سے نہیں“(مرقات ج 1 ص 66) (فتح الملہم ج 1 ص 172)

 

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین

 

Edited by Nasir Noman
Link to comment
Share on other sites

On 7/23/2010 at 7:52 PM, Nasir Noman said:

جس دن لوگ یہ اہم نقطہ سمجھ گئے کہ امور خمسہ کے جزئیات اور کلیات میں کیا فرق ہے

ان شاء اللہ تعالیٰ اُس دن لوگوں کو مسئلہ غیب پر بہت سے معاملات باآسانی سمجھ آجائیں گے

 
 

ملاعلی قاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں

”اگر تو یہ کہے کہ حضرات انبیاءکرام علیہم الصلوة والسلام اور اولیاءعظام نے ان پانچ میں سے بہت سی چیزوں کے بارے میں خبر دی ہے تو یہ حصر کیسے صحیح ہے کہ اللہ ہی کے پاس اس کا علم ہے؟تو میں اس کے جواب میں کہوں گا کہ حصر کلیات کے اعتبار سے ہے جزئیات کے اعتبار سے نہیں“(مرقات ج 1 ص 66) (فتح الملہم ج 1 ص 172)

 

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین

 

 

 

 

Bas yeh keh kr uooper deay gaye scan say aap bari hogaye????

 

Bas yeh jwab hogya????

 

yeh likh kr khush hogaye??????

 

maloom hua deobandion k nazdeek akabir parsti ain islam hay ....

 

aor inhi khushfehmion per deobandi mazhab qaim hay ..

Link to comment
Share on other sites

al-Salaamu 'alaykum!

 

I'd agree with Nasir bhai on that, but still await an explanation from the other side on what I stated in brief.

 

And why should Deobandis or anyone else stick to what wrong one of their elders may have committed (if it be considered wrong)?

 

ab inkay Peer haji Imdadullah(RA), Auliya aor Ambiya k ghayab k qael hain tu inhay zidd choor daini chaiye.

 

When it is said to them: "Come to what Allah hath revealed; come to the Messenger": They say: "Enough for us are the ways we found our fathers following." what! even though their fathers were void of knowledge and guidance? [Al-Qur'an, 5:104]

 

If some of my elders, or anyone else' for that matter, make mistakes, why must I repeat them acting like sheep? Why follow blindly the ways of those who walked not in the Noor of the Rasool?

Edited by Sag-e-Attar
double post merged... use edit button when ever you need to edit/add something.
Link to comment
Share on other sites

If some of my elders, or anyone else' for that matter, make mistakes, why must I repeat them acting like sheep? Why follow blindly the ways of those who walked not in the Noor of the Rasool?

 

You won't call it a simple mistake.. right? its shirk according to your belief. (unless you count shirk as a simple mistake). so why don't you contact some deobandi muftis and give us a detailed explanation or fatwa against haji imdad ullah and all other deobandi elders who did the same shirkiya mistakes.

 

by the way.. if you wanna know.. how many shirkiya mistakes did by deobandi ulemas.. Please read Zalzalah book by Allamah Arshad ul Qadri Aleh Rahma.. It's really interesting book. you will find mostly every deobandi akabir had ilm e ghaib.

Link to comment
Share on other sites

al-salaamu alaykum!

 

Brother Sag-Attar, I never said Shirk is a "simple mistake", neither am I for Fatwas pronouncing people as Kafirs or Mushriks or blasphemers and all that sort. And I appreciate your admittance that such statements contain (at least elements of) Shirk. I have read some books as such you've presented but my aim is not to defame anyone, or ridicule and distort their image, rather, if I'm sincere and truly hope well for my muslim brother, I would prefer Islah (rectification) any day. What I know is that debandis are improving everyday and they sincere seek rectification and I believe me all of us need to follow that example.

 

Firstly, each of us needs to look at ourselves and cleanse the rancor and hate that Satan has so skillfully planted in our hearts against each other. It is understandable if they are reluctant to openly condemn narrations of their elders, and I wouldn't call them to do anything as such either. What matters is they wish to correct themselves in action, not merely in statement and that's far better.

 

By the way, I still await eagerly any sort of response on what I stated on this topic in post #64.

Link to comment
Share on other sites

جناب ناصر نعمان صاحب

 

جناب نے میرے تیس سوالوں کا جواب دینے کی بجائے

 

صرف دو باتوں پر زور لگایا جو ناسمجھی کا نتیجہ تھیں

 

آپ اُن باتوں کو سمجھنے کے لئے میرے سوالوں میں سے

 

صرف سوال نمبر گیارہ اور ستائیس ھی پڑھ لیں اور غور سے

 

پڑھ لیں تو پھر مزید کوئی کلام کریں۔

 

ویسے آپ یہ بھی بتا دیں کہ میرے تیس سوالوں کے جواب

 

کے لئے آپ کتنا انتظار کرائیں گے۔ شکریہ۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

جس دن لوگ یہ اہم نقطہ سمجھ گئے کہ امور خمسہ کے جزئیات اور کلیات میں کیا فرق ہے

ان شاء اللہ تعالیٰ اُس دن لوگوں کو مسئلہ غیب پر بہت سے معاملات باآسانی سمجھ آجائیں گے

ملاعلی قاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں

”اگر تو یہ کہے کہ حضرات انبیاءکرام علیہم الصلوة والسلام اور اولیاءعظام نے ان پانچ میں سے بہت سی چیزوں کے بارے میں خبر دی ہے تو یہ حصر کیسے صحیح ہے کہ اللہ ہی کے پاس اس کا علم ہے؟تو میں اس کے جواب میں کہوں گا کہ حصر کلیات کے اعتبار سے ہے جزئیات کے اعتبار سے نہیں“(مرقات ج 1 ص 66) (فتح الملہم ج 1 ص 172)

 

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین

 

 

جناب عالی

آپ یہاں کلیات و جزئیات کی بات لے آئے ھیں مگر

آپ کی تقویۃ الایمان میں صاف صاف لکھا ھے کہ :اسی طرح مینہ برسنے

کے وقت کی خبر کسی کو نہیں(ص:۵۶)۔

فرمائیے کوئی کلیات وجزئیات کا فرق یہاں لکھا ھے یا نہیں؟

Link to comment
Share on other sites

جناب ناصر نعمان صاحب

جناب نے میرے تیس سوالوں کا جواب دینے کی بجائے

صرف دو باتوں پر زور لگایا جو ناسمجھی کا نتیجہ تھیں

آپ اُن باتوں کو سمجھنے کے لئے میرے سوالوں میں سے

صرف سوال نمبر گیارہ اور ستائیس ھی پڑھ لیں اور غور سے

پڑھ لیں تو پھر مزید کوئی کلام کریں۔

ویسے آپ یہ بھی بتا دیں کہ میرے تیس سوالوں کے جواب

کے لئے آپ کتنا انتظار کرائیں گے۔ شکریہ۔

سعیدی صاحب شاید آپ غور سے ہماری پوسٹ نہیں پڑھتے

ہم نے لکھا تھا کہ

اس لئے ہم اپنی اس پوسٹ کے ساتھ ہی اپنی طرف سے چند گذارشات کے ساتھ اس بات چیت کا اختتام کررہے ہے

 

 

اور آپ کے سوال نمبر 11 اور 27 کے جواب میں مختصر عرض یہ ہے کہ ہم نے لکھا تھا کہ

 

جب ہم نے سعیدی صاحب کی آخری پوسٹ دیکھی تو ہم نے اُسی وقت فیصلہ کرلیاکہ

سعیدی صاحب کے اس آخری جواب کے جواب میں میں مزید کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس کے لئے ہماری پچھلی پوسٹ ہی کافی ہے

 

سعیدی صاحب کسی بھی غیرجانبدار کے لئے آپ کے سوال نمبر 11 اور 27 کے لئے بھی ہماری یہ وضاحت ہی کافی ہیں

اور نہ ماننے والے کے لئے ہزاروں دلائل بھی ناکافی ہیں

 

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین

 

Edited by Nasir Noman
Link to comment
Share on other sites

اس کے لئے ہماری پچھلی پوسٹ ہی کافی ہے

 

 

 

جناب کی پچھلی پوسٹ کس کے لئے کافی ھے اور

 

کس کے لئے کافی نہیں۔ یہ قارئین دیکھتے آ رھے ھیں۔

 

میرے تیس سوال تو اب بھی آپ کی راہ تک رھے ھیں۔

 

مگر آپ پیچھا دکھا گئے اور اپنی پچھلی پوسٹ پر ٹرخا

 

گئے تو میں کیا کر سکتا ھوں؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...