Jump to content

Ayat E Karima K Ghalat Alfaz Ka Sms


Javed Aslam

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ

موبائل نیٹ ورک میں ایک ایس ایم ایس بہت دنوں سے گردش کر رہا ہے جو اردو زبان میں ہے۔ اس کا متن یہ ہے۔

 

لاالہ اللہ انت انی کنت من الظالمین

اس آیت کریمہ کو اتنا پھیلائیں کہ ہم پر آنے والی ہر مصیبت رحمت بن جائے۔

 

اس میں میسج میں آیت کریمہ کے الفاظ غلط ہیں۔

اچھے خاصے پڑھے لکھے حضرات بھی غور کیے بغیر فارورڈ کر دیتے ہیں جب کہ آیت کے الفاظ کفریہ لکھے گئے ہیں۔

اس بارے میں معلومات چاہئیں کہ اس ایس ایم ایس کو لکھنے والے، بغیر تصدیق فارورڈ کرنے والے اور پڑھنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟

 

بیان فرمائیں اور اجر پائیں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...