عقل سلیم سے خارج مذہب دیوبندیہ کے علمبرداروں کی جانب سے اپنی کھجالت و خفت مٹانے کا سلسلہ بصورت مافوق الفطرت اعتراضات ایک طویل عرصہ سے جاری ہے؛ اس مقصد کے لیے ان سے لمبی بحث میں پڑنا اپنی دماغی حالت بگاڑنے کے مترادف ہے؛ ان گدھوں کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیجے ہاں البتہ تھوڑی بہت بے عزتی ضرور ہونی چاہیے ؛ حداءق بخشش حصہ سوم کے متعلق ایک بہیمانہ و جاہلانہ اعتراض کیا جاتا ہے جس کا خود انہیں بھی یقین نہیں ؛ یہ خود واقف ہیں کہ یہ اشعار ام زرع سے متعلق ہیں پھر سمجھ میں نہیں آتی یہ بار بار شان ام المومنی