وہابی نسلوں نے اپنے محدث فورم پر تفسیر ابن عباس پر جرح بھی کی ہے اور امام اہلسنت احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الحنان کا فتوی پیش کیا ہے۔
مجھے تین باتیں جاننی ہیں::۔
جو جرح کی گئی ہے اس حوالے سے وہ درست ہے یا نہیں؟
میرے اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ کا جو حوالہ دیا ہے کیا واقعی ایسا فتوی موجود ہے یا نہیں اور میرے سید امام اہلسنت علیہ الرحمہ کا کیا فیصلہ ہے اس حوالے سے؟
کیا اس تفسیر ابن عباس سے استدلال کرنا جائز ہے یا نہیں؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کلبی اور ابی صالح کے متعلق علم الجراح والتعدیل سے یو