بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد للہ اسلامی محفل ویب پر آپ دوستوں کے تعاون سے ممبر بن گیا ہوں سب سے پہلے اسلامی محفل ویب کی ٹیم سے وابسطہ تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ اپنے حبیب ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں جلا بخشی اور ہم سب کو غلام مصطفیٰ بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین