Jump to content

زبیراحمد

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ زبیراحمد نے پوسٹ کیا

  1. زبیراحمد

    بیت الاحزان کے متعلق

    شیعہ کہتے ہیں کہ بیت الاحزان بی بی فاطمہ کیلئے حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے بنایا تاکہ وہ وہاں جاکر اپنے والد محترم صلی اللہ علیہ وسلم کے غم میں ماتم کرسکیں۔ یہ روایت وہ کہتے ہیں کہ مجلسی، بحارالانوار، ج۴۳، ص۱۷۸ـ ۱۷۷؛ سپپر، ناسخ التواریخ، ج۴؛ زندگانی حضرت فاطمہ میں یہ روایت موجود ہے گزارش ہے کہ اس کا دلیل کے ساتھ رد بتاکر میری رہنمافرمائیں شکریہ
×
×
  • Create New...