مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کے ساتھ جو اس وقت پیر غفران سیالوی ، مفتی مشاہد کاظمی اور مفتی راشد محمو رضوی کا جو جھگڑا چل رہا ہے برایے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں؟
کیا مفتی منیب الرحمن صلح کلی ہیں؟
کیا مفتی منیب الرحمن حسام الحرمین کو درست نہیں مانتے؟
کیا مفتی منیب الرحمن کو توبہ و تجدید ایمان کرنی چاہیے؟
آپ حضرات کا کیا موقف ہے اس متعلق؟
ویڈیو لنکس:
مفتی مشاہد کاظمی کا موقف:
مفتی راشد محمود رضوی کا موقف:
پیر غفران سیالوی کا موقف: