Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'website'.

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Urdu Forums
    • Urdu Literature
    • Faizan-e-Islam
    • Munazra & Radd-e-Badmazhab
    • Questions & Requests
    • General Discussion
    • Media
    • Islami Sisters
  • English & Arabic Forums
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • IslamiMehfil Team & Support
    • Islami Mehfil Specials
  • Arabic Forums

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype



Interests


Found 1 result

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ عزوجل۔ اسلامی ایجوکیشن کی نئی سیٹنگ تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور سائیٹ دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔اردو ، انگلش اور ڈچ زبان کو ایک جگہ یکجا کر دیا گیا ہے۔ اردوجاء الحق کتاب اور میڈیا سیکشن(videos and audios) پر ابھی کام شروع ہے۔ اگر سائیٹ کی برائوزنگ یا کوئی اور مسئلہ نظر آئے تو برائے کرم اس ٹاپک میں ریپلائی کر کے بتا دیں اور اپنے تاثرات سے بھی آگاہ کریں۔ جو اسلامی بھائی اس کام میں مدد کرنا چاہیں خصوصاً ویڈیوز بیانات، مناظرے اور نعتیں وغیرہ کی اپ لوڈنگ میں،تو برائے کرم مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ ویڈیوز کی اپ لوڈنگ کے لئے ویمیو vimeo کو استعمال کیا جا سکتا ہے یا کوئی اور بہتر ویڈیو ہوسٹنگ جیسے میٹا کیفےmetacafe، ڈیلی موشنdailymotion وغیرہ۔جو پاکستان میں بلاک نہیں۔ ان شاء اللہ عزوجل آنے والے کچھ دنوں میں ویب سائیٹ پر نئی کتب و مضامین کا اضافہ کیا جائے گا۔ http://www.islamieducation.com
×
×
  • Create New...