Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'اہل حدیث وہابیوں کے اعتراضات'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. گزارش ہے ایک اہل حدیث وہابی مولوی نے امیر المؤمنين حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق چند اعتراضات آٹھے ہے انکے اعتراضات کے متعلق مجھے جوابات درکار ہے آپ لوگ رہنمائی فرمائے جزاکم اللہ خلافت و ملوکیت صحیح احادیث کی روشنی میں: ١. سیاست قرآن: دین خدا کو دنیا کے عوض مت بیچو ٢.قومی خزانے میں لوٹ مار کس نے شروع کی؟ ٣. حق کا باغی کون؟ ٤. قصاص عثمان(رض) کا کیا ہوا؟ ٥. سنت رسول(ص) کس نے تبدیل کی؟ ٦.حضرت عمار یاسر(رض) کی شہادت ٧. حضرت ابو موسیٰ اشعری(رض) کے ساتھ دھوکہ و مکر کس نے کیا؟ ٨. خدا کے حلال کردہ حج تمتتع کو حرام کس نے کیا؟ ٩. نماز عید کے خطبے کا وقت کس نے تبدیل کیا؟ ١٠. کس نے اسلام کی روح حریت کو کچلا؟ ١١. شخصی حکومت بنا کر عقیدہ توحید کا انکار کس نے کیا؟ ١٢.عالم اسلام میں امیر المومنین(ع) پر لعنت کس نے کروائی؟ ١٣. کیا معاویہ کی شان میں ایک بھی صحیح حدیث ملتی ہے؟ ١٤. جھوٹی حدیثیں کیوں گھڑی گئیں؟ ١٥. ١٦. پہلی تاویل باطل کس نے کی؟ ١٧. امام حسن(ع) کو زہر کیوں دلوایا؟ ١٨. صلح حسن(ع) کی شرائط کی پاسداری کیوں نہ کی گئی؟ ١٩. یزید کی ولی عہدی کے لیے کیا ہتھکنڈے استعمال کئے گئے؟ ٢٠. حضرت عبدالرحمن بن ابوبکر(رض) کی پر اسرار شہادت ٢١. شہادت حسن(ع) پر معاویہ کا اظہار مسرت ٢٢. راہب اصحاب محمّد(ص)، حضرت حجر بن عدی(رض) کی شہادت کیسے ہوئی؟ ٢٣. اوقات نماز کی حدود کس نے توڑیں؟ ٢٤. زنا پر گواہیاں قائم کر کے زیاد کو اپنا بھائی کس نے بنایا؟ ٢٥. درباری علماء کے کارنامے ٢٦. اگر دین کا مکمل بیان قرآن میں آ چکا ہے مگر احکام کی وضاحت کے لیے سنّت رسول کی طرف رہنمائ کی گئی ہے تو کن احکام دین کے لیے سیرت علی(ع) و حسین(ع) کی ضرورت ہے؟ نوٹ: وقت کی محدودیت کے باعث کچھ مزید جرائم جیسے حضرت محمّد ابن ابی بکر(رض) کی میّت کو کفن و دفن کے بجاۓ آگ لگانے اور حضرت ابن عمر(رض) اور دوسرے صحابہ(رض) کو رشوت بھجوانے کا تذکرہ اس ویڈیو میں نہیں ہو سکا_
×
×
  • Create New...