تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں پابندی عائد ہے
دیوبندی تبلیغی حضرات ہم اہل سنت و الجماعت کو بڑے طعنے دیتے ہیں کہ سعودی عرب میں سنی حنفی [بریوی ]کے عقائد و نظریات پر پابندی ہے ۔۔وہاں سنی حضرات میلاد نہیں کر سکتے ،،وہاں صلوۃ وسلام نہیں پڑھ سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میرے بھولے بھالے مسلمان بھائیو!یہ...