السلام علیکم
انتظامیہ سے میری چند گزارشات ہیں:
1-فورم کو یونی کوڈ میں تبدیل کیا جائے تاکہ یہاں کا قیمتی ترین مواد قابل تلاش ہو سکے گوگل پر
ہم اردو کی بہتری کے لئے کب کام کریں گے؟
2-اہم کتب کو یونی کوڈ میں لایا جائے۔
3-عربی سکھانے کا کوئی مناسب بندوبست کیا جائے
4-اہم تقریبات کر پمشتمل بیا...