ایک وہابی کا اعتراض ہے اعلی حضرت کے ترجمہ کنزلاایمان پر وه کہتا ہے:- یاد رہے "دعو" کا (یعنی لانا، پکارنا، مانگنا) سے نکلے الفاظ کا ترجمہ احمد رضا نے "پوجنا" کِـیا ہے بار بار اور اس کا ترجمہ پوجا یا بندگی نہیں ہے اور عبد کا معنا پوجا کرنے والا یا بندگی کرنے والا ہوگا عبد کا ترجمہ لانے والا، پکارنے وا...