آج کل بعض لوگ بات بات پر عُلَمائے کِرام کے بارے میں توہین آمیز کلمات بک دیا کرتے ہیں، مَثَلاًکہتے ہیں :بھئی ذرا بچ کر رہنا '' عَلّامہ صاحِب''ہیں، عُلَماء لالچی ہوتے ہیں، ہم سے جَلتے ہیں، ہماری وجہ سے اب ان کا کوئی بھاؤ نہیں پوچھتا ، چھوڑو چھوڑو یہ تو مولوی ہے۔ (معاذاﷲعالموں کو بعض لوگ حقارت سے کہدیت...