Mughal... مراسلہ: 10 اکتوبر 2010 Report Share مراسلہ: 10 اکتوبر 2010 وہ احدیث درکار ھیں جن میں حضور علیہ اسلام نے علماء اکرم کے مقام کے متعلق کچھ اوشاد فرمایا ھو کیا ایسی حدیث ھے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھو جس نے ایک باعمل عالم دین کو دیکھا گویا اس نے مجھے دیکھا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 12 اکتوبر 2010 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2010 On 10/10/2010 at 2:15 AM, Mughal... said: وہ احدیث درکار ھیں جن میں حضور علیہ اسلام نے علماء اکرم کے مقام کے متعلق کچھ اوشاد فرمایا ھو کیا ایسی حدیث ھے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھو جس نے ایک باعمل عالم دین کو دیکھا گویا اس نے مجھے دیکھا Tahqeeq : Dr.Altaf Hussain Saeedi کنزالعمال میں حدیث پاک ھے ۔ملاحظہ ھو۔ 28883 من استقبل العلماء فقد استقبلني ، ومن زار العلماءفقد زارني ، ومن جالس العلماء فقد جالسني یعنی جس نے علماء کا استقبال کیا اُس نے میرا استقبال کیا اور جس نے علماء کا دیدار کیا اُس نے میرا دیدار کیا اور جو علماء کے پاس بیٹھا وہ میرے پاس بیٹھا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔