Jump to content

چند گزارشات


TariqRaheel

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

انتظامیہ سے میری چند گزارشات ہیں:

1-فورم کو یونی کوڈ میں تبدیل کیا جائے تاکہ یہاں کا قیمتی ترین مواد قابل تلاش ہو سکے گوگل پر

ہم اردو کی بہتری کے لئے کب کام کریں گے؟

2-اہم کتب کو یونی کوڈ میں لایا جائے۔

3-عربی سکھانے کا کوئی مناسب بندوبست کیا جائے

4-اہم تقریبات کر پمشتمل بیانات پاکستان بھر اور دیگر دوسرے ممالک میں جو ہوں ان کو یہاں جمع کیا جائے (آڈیو ویڈیو)

مزید گزارشات بعد میں کروں گا ان میں سے کس کس پر عمل ہوتا ہے دیکھ کر۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...