Jump to content

قلبی ذکر کی محافل اور ان میں موجود احوال


YASSAR

تجویز کردہ جواب

میرا سوال ان سے ہے جو تحریک سیفیہ سے  وابستہ اور ان کے متعلق معلومات رکھتےہیں۔

 

ہمارے حلقہ احباب میں ایک بات زور وشور سے زیر بحث ہے۔ فیسبک پر ایک کلپ دکھایا گیا ہے۔ جس میں وجدانی کیفیت میں  حضرات محفل اپنے اوپر اختیار نہیں رکھ پاتے۔ پروپیگنڈہ کرنے والے کی نیت میں کھوٹ اس کے عنوان سے ظاہر ہوتا ہے۔ 

میرا سوال آپ تمام خواتین وحضرات سے ہے۔ اور یہ خالصتا میرا اور میرے برادرکے درمیان ایک نقطہ ہے۔ 

 وہ کہتے ہیں کہ ایسا طرز عمل کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی محافل میں ہوتا تھا؟

 

صحاح ستہ کی کسی حدیث میں اس کا ذکر ہے؟

 

براہ مہربانی جواب دیتے ہوے قرآن و حدیث کے حوالے ہی درج کیے جائیں۔ 

 

اللہ کریم ہم سب کی مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائیں

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...