Jump to content

حضرت معاویہ نے حضرت مولا علی کی وفات پر


خیر اندیش

تجویز کردہ جواب

تحریر : ڈاکٹر الطاف حسین سعیدی 
https://www.facebook.com/altaf.khiara

 
جس کو رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام سے چِڑ ہے اس بیچارے نے یہ سکین کہیں سے تلاش کر کے اپنی وال پر سجایا ہوا ہے کہ حضرت معاویہ نے حضرت مولا علی کی وفات پر الحمدللہ کہا تھا۔
----------
اس روایت کا راوی مسلمہ بن محارب ہے جس کی کوئی بھی توثیق نہیں کرتا اور
یہ وہی راوی ہے جو کہتا ہے کہ حضرت عمر حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا گھر جلانا چاہتا تھا۔
توثیق سے محروم اس راوی کی بولی بھی بتاتی ہے کہ یہ کہاں سے بولتا ہے۔
پروپیگنڈو کو راوی بھی اپنے مزاج کا مل جاتا ہے۔

1.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...