Jump to content

تحفةالعوام - امام زمانہ کے بغیر کوئی جہاد نہیں


خیر اندیش

تجویز کردہ جواب

تحریر : ڈاکٹر الطاف حسین سعیدی 
https://www.facebook.com/altaf.khiara

جب تک برصغیر میں انگریز کا راج تھا تو اس دور میں ایک کتاب "تحفةالعوام" چھاپی گئی اور اس میں بتایا گیا کہ امام زمانہ کے بغیر کوئی جہاد نہیں ہے۔ انگریزی حکومت ختم ہونے کے بعد بھی یہ مسئلہ کافی عرصہ چلتا رہا۔
رہ گیا کافروں کو قتل کرنے کا جذبہ اور ثواب تو اسے "انوار نعمانیہ" نامی کتاب میں چھپی ہوئی حدیث سے ژندہ رکھا گیا کہ جو بھی اپنی (دائمی / موقتہ) عورت سے جماع کرتا ہے تو اسے کافر مارنے کا ثواب ملتا ہے۔
ظاہر ہے کہ کافر مارنے اور غازی بننے کا کام جب اتنا آسان ہو جائے تو غازی بن کر غازی کا علم لگانے سے کون گریز کر سکتا ہے۔
امام کے بغیر جہاد نہ ہونے کی پرانی سوچ اور جہاد کئے بغیر کافر مارنے کے ثواب لینے کی باتیں ملاحظہ فرمائیں
 

 

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...