Jump to content

ابوبکر ، عمر ، عثمان بھی کربلا میں شہید ہوئے


خیر اندیش

تجویز کردہ جواب

تحریر : ڈاکٹر الطاف حسین سعیدی 
https://www.facebook.com/altaf.khiara

 

 
ابوبکر ، عمر ، عثمان بھی کربلا میں شہید ہوئے۔
یہ اہل بیت میں سے ہیں۔
یہ نام رکھنا بھی اہل بیت کی سنت ہے۔
ان ناموں پر لعنت بھیجنے والے حق پر نہیں ہو سکتے۔
حضرت علی کے دو بیٹے عمر تھے۔ بڑے عمر کا نام ہی حضرت عمر نے رکھا تھا اور چھوٹے کا نام حضرت علی نے خود عمر رکھا جو کہ حضرت عمر کی وفات کے دن پیدا ہوا تھا۔
(ایسے ہی 45ھ میں حضرت عبداللہ بن جعفر طیار کے گھر بیٹا پیدا ہوا جس کا نام حضرت معاویہ کی فرمائش پر آپ نے معاویہ رکھا).
شیخین کے ناموں کی طرح حضرت عثمان کے نام پر حضرت علی نے اپنے ایک بیٹے کا نام عثمان رکھا جس کے متعلق مقاتل الطالبیین کے مصنف نے حضرت عثمان کو کافر کہتے ہوئے حضرت عثمان بن مظعون کو وجہ تسمیہ بتایا۔ یہ وجہ تسمیہ معروف عثمان کو کافر قرار دینے کے ساتھ بتائی گئی۔ تکفیر کا قول جھوٹ ہونے کے ساتھ یہ ساری وجہ جھوٹ بن جاتی ہے۔ پھر مقاتل الطالبیین کے مصنف نے اپنی دوسری کتاب الاغانی میں جو جھوٹ حضرت سکینہ بنت الحسین کے متعلق بولے ہیں تو کیا شیعہ ان میں بھی اسے معتبر مانتے ہیں؟ یقیناً نہیں مانتے۔ پس وہ غیر معتبر ہے تو اس کے قول سے وجہ تسمیہ کو معروف سے نہیں پھیرا جا سکتا اور نہ ہی معروف عثمان کی تکفیر کی جا سکتی ہے۔
 
یہ نام تبرے کے تو لائق ہی نہیں تھے
یہ نام اماموں نے بچوں کے رکھے ہیں
 
 

 

1515048738_4257956117773155_7682677531212931727_n.jpg

2515020163_4257956401106460_8185064778307691112_n.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...