Jump to content

aik_gunahgar

اراکین
  • کل پوسٹس

    8
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About aik_gunahgar

Previous Fields

  • فقہ
    Shia

aik_gunahgar's Achievements

Rookie

Rookie (2/14)

  • First Post
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. السلام عليكم. اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے .آمین آپ سب کے "اخلاق" نے مجهے بہت "متاثر" کیا. کافی القاب سے نوازا آپ لوگوں نے. جس کے لیے میں شکر گزار ہوں. اللہ حافظ و ناصر. ہر کوئی جیتنا ہی چاہتا ہے... بس. ٹهیک ہے جی آپ سارے جیت گئے. خوش رہیے. السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
  2. اس میں بهی اس سوال کا جواب نہیں ہے! آپ نے بهی مانگنے کو وسیلہ بنانے سے گهلا ملا دیا ہے. بہرحال پتہ چلا کہ نبی کریم ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) نے کوئی اشیا نہیں بتائیں کہ یہ مجھ سے مانگو اور باقی سب اللہ سے. پتہ نہیں پهر ہمیں کیا کیا اللہ سے مانگنا چاہیے اور کیا کیا نبی کریم ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) سے...
  3. مل گیا اس کا ذریعہ شاید یہ ہے اب سوال اور بهی واضح ہو گیا
  4. صفحہ 89 سے پڑھا. نہیں ملی... وضاحت فرمائیے
  5. کلک رضا بهائی آپ کا پوسٹ تو مجهے خود سمجھ نہیں آیا آپ مانگنے اور وسیلہ بنانے کو گهلا ملا گئے ہیں شاید آپکے بقول سب مانگ سکتے ہیں اس کے بارے وہ بندہ کہتا ہے کہ تو کیا قرآن اور حدیث اور فقہ میں جو صرف اللہ سے مانگنے کے بارے میں آیات ہیں وہ بے مقصد ہیں؟
  6. وہ لسٹ تو اب بهی نہیں ملی. کیا فائدہ ان سب باتوں کا جب کہ وہ بندہ اس سارے فلسفے کو مانتا ہی نہیں. وہ کہتا ہے کہ لسٹ چاہیے مکمل اختیارات کی. قرآن یا حدیث یا فقہ وغیرہ سے. جزاکم اللہ خیراً
  7. Bhai list chahye... ye Falsfa wo banda nai manta... uss nay tou list maangi hay.
  8. Aslamo alaikum, koi agar mujh say kahay k Nabi Kareem (صل الله عليه وسلم) k jo jo ikhtiaraat hain, uss ke list day dou taa k hum unn hajaat main unn say he manga karain aur Allah say unn hajaat k elawa maanga karain. Aur agar sub kuch Nabi Kareem (صل الله عليه وسلم) say he mangna hay tou, Allah say dua karnay ka hukam Islam main kyu hay? Kya aisi koi list mil sakti hay Quran aur Hadith ya Sahaba (رضوان الله عليهم اجمعين) k aqwale mubarka say? Koi aisi list hay tou please mujhe send kar dain taa k main uss banday ko pohncha duun. insha Allah. Jzakum Allah khair.
×
×
  • Create New...