Jump to content

Qaiser Mustafa Attari

اراکین
  • کل پوسٹس

    125
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Qaiser Mustafa Attari نے پوسٹ کیا

  1. میں اس لیے ہی اُن علماء کے نام پوچھنا چاہتا ہوں کیونکہ اس کے متعلق میری معلومات ناقص ھے۔ طالب دعا قیصر مصطفیٰ
  2. اس مضمون کو پڑھیے اور اپنے ایمان ک تازہ کریں
  3. مجھے دعوت اسلامی کی شاءع کردہ کتابوؓں کی تفصیل چاہیے۔ یوں تو یہ تفصیل دعوت اسلامی کی ویب ساءیٹ پر بھی مل جاءے گی۔ لیکن اس کے لیے کم از کم دو تین گھنٹے چاہے۔ طالب دعا قیصر مصطفیٰ قادری
  4. مجھے یہ بات میرے چچا جان نے بتاءی ہے جن سے یہ بات آُن کے ایک دوست نے کہی ہے ۔ طالب دعا قیصر مصطفی قادری
  5. دعوت اسلامی کا آن لاءن دارالافتاء کا آپشن کافی عرصہ سے عرضی طور پر بند ہے کا آپشن دے رہا ہے طالب دعا قیصر مصطفیٰ قادری
  6. سبحان اللہ آپ کی اتنی پیاری معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ۔ جزاک اللہ طالب دعا قیصر مصطفیٰ قادری عطاری
  7. اسلام وعلیکم امام اعظم ابوحنیفہ رحمتہ اللہ کا سن ولادت 80 ھجری ہے اور کچھ روایات میں 77 اور 70 ھجری بھی آیا ہے۔ اور ان کا وصال کا سن 146 ھجری ہے جبکہ امام جعفر صادق کا سن ولادت 83 ھجری اور سن وصال 148 ھجری ہے۔ ان میں استاد کون ہے اور شاگرد کون ہے۔ طالب دعا قٰیصر مصطفیٰ قادری
  8. کیا آپ بتاءے گءے گءے جس طرح سلسلہ قادریہ کی ابتداء حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی سی ہوتی ہے اسی طرح باقی سلسلوں کی ابتداء کہا سے ہوتی ہے۔ اور سب سے پرانا سلسلہ کون سا ہے۔ کون سا سلسلہ نبی کریم ﷺ سے کس ذریعہ سے جا کر ملتا ہے۔ ان تمام سلسلوں میںسب سے پرانا سلسلہ کون سا ہے طالب دعا قیصر مصطفی قادری
  9. کیا یہ سچ ہے کہ امیر اہل سنت حضرت علامہ الیاس عطاری مدظلہ نے خواب دیکھا کہ نبی کریم رؤف و رحیم نے انہیں ایک کتاب عنایت کی اور جب وہ جاگے تو کتاب ان کے پاس پڑی تھی۔ طالب دعا قیصر مصطفیی قادری
  10. ہمارا یعنی اہل سننت والجماعت کا کہنا اور ماننا ہے کہ اسلام میں چار آءمہ کرام گزرے ہیں ، امام ابو حنیفہ، امام شافعی، امام مالک اور امام احمد بن حنبل جن میں سے کسی ایک کی تقلید ضروری ہے اور جو بھی ان کی تقلید کرے گا وہ حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی کہلاءے تو پھر یہ فقہ جعفریہ کہا سے آگیا۔ میرے سوال پوچھنے کا امام جعفر صادق کی تذلیل کرنا اُن پر کوءی تنقید کرنا نہیں ہے وہ اہل بیت سے اور ہم ان کے غلام بھی ہے اور ان کا احترام بھی واجب ہے۔ طالب دعا قیصر مصطفیٰ قادری
  11. گذارش ہے کہ فقہ حنفی سے تعقق رکھنے والے مصنیفین اور علماء کے نام چاہیے۔ مثلاً امام ابن کثیر وغیرہ، طالب دعا قیصر مصطفیٰ
  12. دوستوں مبارک ہو۔ تفسیر ابن کثیر(حافظ عماد الدین المعروف ابن کثیر) ، تفسیر دُرمنثور (امام جلال الدین )، تفسیر مظہری (قاضی ثناء اللہ پانی پتی) کا اہل سنت و لاجماعت کا ترجمہ ہو چکا ہے جو ادرہ ضیاء المصطفیں (صیاء القرآن پبلیشر) کے مصنیفیں نے کر دیا ہے۔ طالب دعا قیصر مصطفیٰ
  13. مجھے ان کتابوں کے نام اور جو فقہ حنفی ، فقہ شافعی، فقہ مالکی اور فقہ حنبلی کے متعلق ہو کے ان چاروں اءمہ کراءم کے نزدیک کن کن باتون میں فرق ہے طالب دعا قیصر مصطفی
  14. سلسلہ سیفی کے متعلق آُپ کا کیا خیال ہے آیا یہ لوگ شریعت کے مطابق چل رہے ہیں یا نہیں ان کے متعلق کوءی رسالہ موجود ہو تو اس کا نام تحریر کر دے۔ قیصر مصطفی
  15. اہلسنت والجماعت کا علامہ عالم فقری کے بارے میں کیا خیال ہے۔ حالانکہ کے ان کی کتابیں معلومات سے بھرپور ہوتی ہیں اور میرے علم میں ابھی تک کوءی ایسی بات نہیں دیکھی جو ایلسنت والجماعت یا شریعت کے خلاف ہو۔ اس کے باوجود ان کی کتابوں کی ؒکسی بھی لاءبریری (نیٹ) میں اندراج نہیں کیا گیا۔ اس کی کوءی خاص وجہ۔ اس پر کچھ روشنی ڈالے گے۔ قیصر مصطفیٰ
  16. سنت اور ساءنس کے متعق کتابوں یا کوءی جامع کتاب کا نام چاہءے۔ جو کہ بریلوی مصنف کی ہو قیصر مصطفی
  17. الصلوۃٰ والسلام و علیکٰ یا رسول اللہ
  18. Qaiser Mustafa Attari

    Quran in Microsoft Word

    Quran in Microsoft Word in Windows 2000 and XP. With Regards, Qaiser Mustafa
  19. مجھے پوچھنا یہ ہے کہ خطیب الہند مولانا جونا گڑھی جنہوں نے تفسر ابن کثیر کا ترجمہ کیا ہے وہ اہل سنءت کے عالم ہے یادیوبندؕؕؕ اہل حدیث کے اگر وہ ایل سنت کے عالم نہیں ہے تو تفسیر ابن کثیر کا اہل سنت والجماعت بریلوی ترجمہ کس نے کیا ہے۔ قیصر مصطفی
  20. مجھے پوچھنا یہ ہے کہ خطیب الہند مولانا جونا گڑھی جنہوں نے تفسر ابن کثیر کا ترجمہ کیا ہے وہ اہل سنءت کے عالم ہے یادیوبندؕؕؕ اہل حدیث کے اگر وہ ایل سنت کے عالم نہیں ہے تو تفسیر ابن کثیر کا اہل سنت والجماعت بریلوی ترجمہ کس نے کیا ہے۔ قیصر مصطفی
  21. معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ اس کے علاوہ بھی آپ سے کچھ اور کتابوں کے مترجم کے نام پوچھے ہیں براءے مہربانی وہ بھی دےفراہم کر دی جیءے گا۔ قیصر مصطفی
  22. آپ نے جو لنک لکھ کر بھیجا بے وہ اور اس کی ویب ساءٹ اوپن نہیں ہو رھی۔اس کے علاوہ کوءی اور لنک ھے تو لکھدے۔ والسلام
  23. مجھے ان کتابوں کے اردو مترجم کبے نام چاہیے ۱۔ تفسیر ابن کثیر ۲۔ صیح بخاری ۳۔ صیح مسلم ۴۔ ابو داود ۴۔ ابن ماجہ ۵۔ جامع ترمذی ۶۔ کنزالاعمال ۷۔ درالمنشور قیصر مصطفی
  24. I NEED THE TITLE OF BOOKS ABOUT ARABIC COURSE, QAISER MUSTAFA
×
×
  • Create New...