
Commander_Faisal
Under Observation-
کل پوسٹس
119 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ Commander_Faisal نے پوسٹ کیا
-
کیا مجاہدین اور اہلحدیث فسادی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
اس ٹاپک میں نے Commander_Faisal میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
-
Pakistan Banane Wale Hi Pakistan Bachaenge
Commander_Faisal replied to Anwar200's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
انور کذاب صاحب جواس تھریڈ میں تجزیہ نگار بنے بیٹھے ہیں انشا اللہ جب ان سے انکی ایک ایک بات کی دلیل طلب کی جائے گی دنیا دیکھے گی کسطرح انور صاحب کے پسینے چھوٹیں گے، پھر شایدانکی پوسٹس پر واہ واہ کرنے والے خود ہی حسب ِ سابق انور کذاب کی پاؤں پر کلہاڑیاںمار مار کر جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے کی عملی تفسیر پیش کرنے لگیں۔ -
چشتی قادری اور Alteejaniصاحب اب بہت دیر ہو گئی ہےغالباً آپ حضرات بھی انگلی کٹوا کر اپنے مسلک کے ناکام دفاع میں ہلاک ہونے والوںمیں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں۔ انور صاحب تو اپنے دعوی کا جواب نہیں دے رہے آپ لوگ ان سے زیادہ ان کے وفاداری کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔اور"وفاداری" بھی ایسی کہ اپنے جس دعوی کو ثابت کرنے کے لئے انور صاحب نے اسقدرہاتھ پیر مارے حتیٰ کے میرے بیان کہ اگر محمد بن عبد الوہاب کی کتاب میرے گھر میںہو اور پڑھائی جاتی ہو تو مجھ پر اللہ کی لعنت کو بھی تسلیم کرنے سے انکار کردیاکہ تم تو ہو ہی جھوٹے تمہاری بات کا کیا اعتبار، اسی دعوی کے متعلق یہ انکے کرم فرما فرماتے ہیں یہ ضروری نہیں کہ محمد بن عبد الوہاب کی کتاب ہر گھر میں ہو یا پڑھائی جاتی ہو اسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیاخوب جو غیر پردہ کھولے جادووہ جو سر چڑھ کر بولے اب آپ حضرات ہی فرمائیےانور صاحب کا دعوی کیا ہوا کہ محمد بن عبدالوہاب کی کتاب ہر گھر میں پڑھائی جاتی ہے؟؟؟ ایسے دوست انور صاحب کو مزید مل گئے تو شاید اس فورم پر ہی آنا چھوڑ دیں کہ یہاں تو اپنے ہی میرے پیروں میں کلہاڑی مار رہے ہیں۔ میں کہتا رہا کہ موضوع پر بات کرو ، لیکن یہ حضرات نہ جانے کس زعم میں تھے ۔ اب جب موضوع سے غیرمتعلقہ اپنے دعوی کا ثبوت نہیں مل رہا تو اب انکو دوبارہ موضوع یاد آ رہا ہے،شاباش! اب انکو یہ بحث بے کار بھی نظر آرہی ہے حالانکہ بلا دلیل نہیں، لیکن جب انور کذاب سعودی بادشاہ اور مجاہدین پر زنا وغیرہ کا الزام بلا دلیل لگا رہا تھاتب وہ بحث فضول نہ تھی؟؟؟ ابھی اتنا اشارہ ہی کیا ہے کہ انکو زنا کرتے دیکھنے والےگواہ تیار رکھیں چودہ طبق تو ابھی سے روشن ہو گئے ہیں ابھی آگے ناجا نے کیا ہوگاابھی تو بہت سے باتوں کی دلیل طلب کرنی ہے تقریر تو انور صاحب نے بہت کر لی۔ Alteejani صاحب مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ مزارات کے بارے میں آپ کا موقف اببھی وہی ہے یا کوئی لرزش وغیرہ ہوئی ہے ؟ یہ سوال پڑھ کر پہلے تو مجھے ہنسی آئی لیکن پھر سوچا کہ شاید انہوں نے یہ سوال خلیل رانا سے کرنا تھا غلطی سے مجھے پوسٹ کر دیا۔ Alteejani صاحب کا حوصلہ تو دیکھیں ایک طرف مجھ سے مزارات کے ٹاپک تک رہنےکا مشورہ دیتے ہیں اور پھر ساتھ ہی اپنا ایک غیر متعلقہ سوال بھی جڑ دیتے ہیں کہاسکا جواب دو۔ تو جناب آپ حضرات کی پالیسی ہی یہی ہے کہ جب خود آپ کےپاس کسی سوال کا جواب نہ ہو فریق مخالف سےکوئی نیا سوال کر کے اس کو جواب دینے میں اور اپنے دفاع میں لگا دو اور چپکے کھسک لو۔ اوپر قادری صاحب ہماری منافقت ثابت کرنے پر ادھار کھائے بیٹھے ہیں کہ ایک جگہ محمد بن عبد الوہاب کو حنبلی کہتے ہیں اور دوسری جگہ رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں ۔ تو جناب اس میںمنافقت کیا ہے۔ ہم ہر قسم کی تقلید کو شرک نہیں کہتے اور حنبلی بھی عام طور پر محض نام کے ہی مقلد ہوتے ہیں اور قرآن و سنت کی بات کو ہی ترجیح دیتے ہیں، فی الوقت اتنا اجمال کافی ہے۔ والسلام
-
Alteejani صاحب آپ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میں نے اس ٹاپک میں کیا تیر ماراہے، تو جواباً عرض ہے میں نے کوئی تیر نہیں مارا محض قرآن و حدیث پر مبنی اپناموقف پیش کیا ہے اگر آپ کو تیر کی طرح لگا تو الگ بات ہے۔ اور میں نے بھی تو محض اتنا ہی لکھا تھا ناں کہ مزید تفصیل کے لئے یہ لنک وزٹ کریں اور وہاں صرف میری پوسٹس ہی نہیں آپ حضرات کی بھی پوسٹس بھی تو ہیں ،اگر وہاں آپ حضرات نے ہمارے دلائل کا جواب دیا ہے تو یہ لنک پیسٹ کرنے پر آپ کو اسقدر تکلیف کیوں ہوئی اب آپ خود ہی اپنے دل سے معلوم کرلیں !!! اور زبیر صاحب نے جو مضمون پیش کیا خاص طور پراسکے جواب کا جو لنک میں نے پیسٹ کیا وہ بھی انتظامیہ نے ڈیلیٹ کر دیا حالانکہ اس لنک پر صرف اسی موضوع پر مواد موجود ہے ، آپ حضرات کی ان حرکتوں کے صدور کے بعدہم سے سوال کرنا کہ آپ کے موقف میں کوئی لرزش ہوئی کہ نہیں مضحکہ خیز ہے۔ والسلام
-
Alteejaniصاحب آپ مجھے درست طریقے سےبات کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ فلاں بات کہہ دو تو جناب اس تحریر سے پہلےانور صاحب سے پوچھ لیتے انہوں نے میری ہربات جھٹلانے کی غالباً قسم اٹھا رکھی ہے کیونکہ بقول انکے میں جھوٹا ہوں لیکن جبان سے یہ بات ثابت کرنے کو کہا جاتا ہے تو ، خفت کے مارے بار بار جواب شدہ اعتراضات دہراتے ہیں اور میرے جواب کو کوٹ کر کے ٹو دی پواءینٹ جواب دینے کی ہمت نہیں فرماتے اور یہ کہہ کر ٹالتے ہیں آپ کی اس پوسٹ کا جواب بھی موجود ہے لیکن اب پہلے میرے اس سوال کا جواب دو۔ اگرآپ مزارات پر مزید بحث کے خواہشمند ہیں تومیرے بیس سوالات یہیں موجود ہیں آپ ہی ہمت کریں اور جواب دیں اگر بقول آپ لوگوںکے آپ حضرات کی تحاریر میں پہلے سے موجود ہیں تو میرا ایک ایک سوال لکھ کر اپنی پچھلی پوسٹس سے انکے جواب امیج کی صورت میں شائع کریں، دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ہو جائے گا۔ میںنے انور صاحب کو پہلے ہی تنبیہ کی تھی کہبے تکی باتیں جاری رکھنے کی صورت میں مجھے بھی آپ کو جھوٹا ثابت کرنا آتا ہے ۔لیکن انھوں نے ناجانے کس زعم میں اپنی حرکتیں جاری رکھیں لیکن انور صاحب جنھوں نےجھوٹ جھوٹ کی گردان شروع کر رکھی تھی اب اس معاملے میں صمً بکمً کی عملی تفسیر بنےبیٹھے ہیں۔ انورصاحب ہمت کریں اور اگر آپ ثابت ہی نہیں کر سکتے تو دعوی کس بنیاد پر کیا تھا؟ اورانور صاحب اپنے اس اصول کو یاد رکھنا کہ مدعی دلیل نہیں دیتا مدعہ علیہ دیتا ہے،خوب مزا رہے گا! اب برائے مہربانی میرے اس مطالبے کو پورا کریں، اب کی بار اگر آپ نے یہ مطالبہ پورانہ کیا تو میں بھی آپ حضرات کی مزید پوسٹس کے جواب دینے کا پابند نہیں رہوں گا۔یہ آپ نے درست طریقہ شروع کر رکھا ہے کہ سوالات پہ سوالات کئے جاؤ جواب پانے پراس جواب کا ٹو دی پوائینٹ جواب دینے کی بجائے بالکل خاموشی اختیار کی جائے یا بےتکا سا تبصرہ کر کے نیا سوال جڑ دیا جائے کہ اب اس سوال کا جواب دو۔ اب آتے ہیں انور صاحب کے ایک اور دعوی کی طرف کہ کمانڈر فیصل نے کہا ہے کہ انور نےوہابی بادشاہ پر جھوٹے بہتانات لگائے ہیں۔ انور صاحب میں نے آپ سے اپنے اس قسم کےبیان کی دلیل طلب کی تھی آپ نے بجائے میرا ایسا کوئی بیان پیش کرنے کہ کہا کہ تم نے خود ہی تو کہا ہے کہ انور نے وہابی بادشاہ پر الزمات لگائے ہیں جسکا انہیں اللہ کے ہاں حساب دینا پڑے گا۔ انور صاحب سے سوال ہے کہ اس عبارت کہ کس جز سے یہ معنی نکلتا ہے کہ آپ کے الزامات جھوٹا بہتان ہیں۔ میں نے یہی کہا ہے نہ کہ اللہ کے ہاںآپ کو انکا حساب دینا پڑے گا، اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ اللہ ہر چیز کا حساب لے گا [النساء :86] لیکن انور صاحب شایدسمجھتے ہیں کہ یہ جو مرضی الزمات لگاتےرہیںانکا حساب نہیں ہوگا، شاباش!!! اب سوال یہ ہے کہ میں نے یہ بات تنبیہ کے انداز میں کیوں کہی؟ تو جناب ذرا غور کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپنے سعودی بادشاہ سعود بن عبد العزیز پر شرابی اور زانی ہونے کا الزام بے دھڑک بغیرکسی ٹھوس دلیل کے اسطرح لگایا ہے کہ گویا آپ کہ پاس اس دعوی کے چا ر ثقہ راوی موجود ہیں جنھوں نے اپنی آنکھوں سے سعودی بادشاہ کو زنا کرتے دیکھا ہے۔ انور صاحب بتایئے کیا آپ کے پاس اپنے اس دعوی کے ثبوت میں چار ایسے عادل راوی موجود ہیںجنھوں نے شاہ عبد العزیز کو زنا کرتے دیکھا ہے ؟؟؟ اگر نہیں یقیناً نہیں تو یادرکھیں کسی شخص پر زنا کا الزام اس وقت تک ثابت نہیں ہو سکتا جب تک آپ مقررہ تعدادمیں ثقہ گواہ پیش نہ کریں بصورت دیگر مدعی (یہاں انور کذاب )حد قذف کا حقدار قرارپاتا ہے۔ اگر ایسی صورت میں میں نے آپ کو ایسے گھٹیا الزمات بغیر کسی دلیل کےلگانے سے تنبیہ کے انداز میں منع کیا تو اس سے میرا جھوٹ کسطرح ثابت گیا؟؟؟ اورانور صاحب ابھی خاطر جمع رکھیں ابھی تو آپ اپنے ثقہ ہونا ثابت نہیں کر پا رہےانشا اللہ سعودی بادشاہ پر ان الزمات کے بارے میں ابھی میں نے دوسرے تھریڈ میںسعودی بادشاہ کو زنا کرتے دیکھنے والے کم از کم چار ثقہ گواہوں کا مطالبہ بھی آپسے کرنا ہے اور راوی کے ثقہ ہونے کے باوجود راوی کی گواہی کا کیا معیار ہے یہ بھی انشا اللہ وہیں بحث ہوگی، انشااللہ آپ کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے۔ والسلام نوٹ: انور صاحب اب کی بار محمد بن عبد الوہاب کیکتاب پر گھر میں ہونے اور پڑھائے جانے کے اپنے دعوی کا جواب ضرور دیجئے گا بصورت دیگر میری پیش کردہ تحریر لکھ کر پوسٹ کریں، شکریہ
-
انور صاحب مجھے جھوٹا ثابت کرنے کے لئے آپ نے جوکوشیشیں کی تھیں اسکا جواب آپ کو پوسٹ نمبر 157میں دیا جا چکا ہے اسکا جواب دینے کی آپ میں جرات نہیںہاں میری نہیں آپ کا حماقت دیدنی ہے فرماتے ہیں کہ تمھارا یہ کہنا کہ محمد بن عبدالوہاب کی کتاب تمہارے گھر میں نہیں کا کوئی اعتبار نہیں،کیونکہ تم جھوٹے ہو، پھرلکھتے ہیں کہ کتاب نہ ہونے کا دعوی تم نے کیا ہے لہذا اس کی دلیل بھی تم ہی دوکہ تمہارے پاس کتاب نہیں۔ سبحان اللہ! اور مستزاد یہ کہ حیران ہوتے ہیں کہ دعوی تم نے کیا اور دلیل میں(انور) دوں۔ انور صاحب خدا کا واسطہ ہے اتنی بونگیاںنہ ماریں ! اگر میں دعوی کروں کہ آپ کے الیاس قادری صاحب زانی ، شرابی ہیں جواباً آپ کہیں کہ یہ جھوٹ ہے وہ ایسے نہیں ہیں تو دلیل انکےزانی نہ ہونے کی دلیل آپ دیں گے یا میں زانی ہونے کی دلیل دوں گا؟ انور صاحب کچھ تو عقل کو ہاتھ ماریں اور سوچ سمجھ کر لکھا کریں۔ اور مجھے معلوم ہے اب اپنی اس بونگی کا دفاع بھی آپ سے نہیں ہوگا ۔ چلیں میں آپ کے نزدیک جھوٹا ہوں ناں اس لئےمیری کسی بات کا اعتبار آپ کو نہیں تو پھر آپ ہی ہمت کریں ناں اور لکھ دیجئے: میں(انور)اعلان کرتاہوں کہ اگر میرے دعوے کے برعکس دنیا کے ہر وہابی کے گھر میںمحمد بن عبدالوہاب کی کتب موجود نہ ہوں اور نہ پڑھائی جاتی ہوں تومجھ(انور) پردنیا وآخرت میں اللہ کی لعنت ۔ اور خاکپائے سیفی صاحب سے عرض ہے کہ سوالات کرنے سے پہلےپورا تھریڈ پڑھ لیں، اور اب آپکا عورتوں کی طرح ماتم کرنا آپ کو کچھ مفید نہیںجب آل سعود نے مزارات ڈھائے تھے تب مزارات کےجواز کی دلیل دیتے ہوئے آپ لوگوں کو موت آتی تھی؟
-
قارئین دیکھ سکتے ہیں کہ اس تھریڈ میں انور صاحب پوسٹ 142 سے دوبارہ غیر متعلقہ پوسٹس کا سلسلہ شروع کیا تو میں نے انتظامیہ کی توجہ انکے قانون کی طرف کروائی۔انتظامیہ تو چپکی بیٹھی رہی انور صاحب ہی نے کمرباندھی اور پہلے تو انہیں غیر متعلقہ پوسٹس شمار ہی نہ کیا اور فرمایا "غیر متعلقہ بات وہ ہوتی جس کا تعلق وہابی فتنے سے نہ ہوتا"جب انکو یہ عبارت انتظامیہ سے لکھوا لا نے کو کہا تو اپنی اگلی پوسٹ میں اسکا ذکربھی نہ کیا۔ پھر مجھے غیر متعلقہ پوسٹس کا ذمہ دار ٹہرایا۔لیکن منہ توڑ جواب ملنےکے بعد کھسیانے ہوکر کہنے لگے تمہاری اس پوسٹ کا بھی جواب ہے لیکن پہلے میرے اس سوال کا جواب دو کہ وہابی بادشاہ پر لگائے گئے میرے الزامات درست ہیں کہ نہیں۔حالانکہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں ابھی تو اس پر بحث ہی نہیں کہ الزامات درست ہیںکہ نہیں اور اپنے زعم میں جو دلائل انہوں نے پیش کئے ہیں انکو دلائل کہا بھی جاسکتا ہے کہ نہیں۔ ابھی تو غیر متعلقہ پوسٹس شروع کرنے اور جھوٹا ہونے کی بحث ہےاسکا تو یہ جواب نہیں دے رہے۔ اب ایک اور بیان دیتے ہیں کہ ایسی بات کروں گا کہ اسی ایک بات سے ثابت ہو جائے گا کہ جھوٹا کون ہیں، چنانچہ ارشاد فرماتے ہیں : "بتا اے وہابی کہ تم نے لکھا یا نہیں؟ کہ انور نے وہابی بادشاہ پر جھوٹا بہتان لگایا؟ جواب دے ابھی سب کو معلوم ہو جائے گاکہ کون جھوٹا ہے۔" جہاں تک مجھے علم ہے میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ انور نے وہابی بادشاہ پر " جھوٹا بہتان" لگایا ہے،ہاں میں نےیہ ضرور کہا تھا کہ انور نے وہابی بادشاہ پر الزام لگایا ہے اور بعد میں یہ بھی واضح طور پر کہا تھا کہ مجھے ان الزامات کی حقیقت معلوم نہیں۔ اور الزام تحقیق کے بعد جھوٹ بھی ثابت ہو سکتا ہے اور سچ بھی ،لہذا انور صاحب میری وہ تحریر کوٹ کر کے پیش کریں جہاں میں نے واضح کہا ہو کہ انور نے وہابی بادشاہ پر"جھوٹا الزام" لگایا ہے بصورت دیگر اپنی اس بات سے رجوع کریں ورنہ اپنےایک اور جھوٹ کو بھگتنے کے لئے تیار ہو جائیں! اور یہ خاکپائے سیفی صاحب سے سوال ہے کہ جب آپکی محفلوں میں لوگ کرنٹ لگوا کر عوام پر گرتے ہیں اُن پر تو آپ کوئی اعتراض نہیںکرتے یہاں مزارات گرانے کی بحث پر اختلاف کرنے آ گئے ہیں ، جائیں اور اپنے بھائیوں سے پہلے وہاں ہی بحث کریں۔ اور مزارات کو بچانے کی دلیل آپ نے دی ہے واقعی میں آپ کی علمیت سے مرعوب ہو گیا ہوں۔ اب آخر میں پھر انور صاحب سے مخاطب ہوں کہ میںاپنا مطالبہ بھولا نہیں ہوں ،عین ممکن ہے میرے مطالبے نے آپ کی راتوں کی نیند اڑادی ہو لیکن کیا کریں مجبوری ہے ، اس لئے برائے مہربانی ہمت کریں اور میرے اس سوالکا جواب دیں، بات گول نہ کریں، سمجھ آئی؟ نالہ بلبل شیدا تو سنا ہنس ہنس کہ اب جگر تھام کے بیٹھ کہ میری باری آئی ہے قارئینمیں نے انور صاحب سے ایک مطالبہ کیا تھاکہ انور صاحب اپنے دعوی (محمد بن عبد الوہاب کی کتاب ہر وہابی کے گھر میں ہوتیہے اور پڑھائی جاتی ہے) کو ثابت کریں ورنہ تسلیم کریں کہ انکے ہم پر لگائےجانے والے تمام الزمات ان ہی کے قول (جھوٹاوہ ہوتا ہے جس کے پاس دلیل نہیں ہوتی اور جو اہل باطل میں سے ہوتا ہے)کی روشنی میں باطل ہیں۔ اب انور صاحب اپنے اسدعوی کو ثابت تو نہ کر سکےالبتہ بار بار کے مواخذوں سے تنگ آکرخود ہی اپنے پاؤںپر کلہاڑی مارتےہوئے فرماتے ہیں یہ کسطرح ثابت ہوگا کہ محمد بن عبد الوہاب کی کتابتمہارےگھر میں نہیں ، پھر خود ہی حل پیش کرتے ہیں کہ اسکا حل یہی ہے کہمیںتمھارے گھر میں آکر تلاشی لوں تاکہ معلوم ہو سکے کہ یہ کتاب تمھارےگھر میں ہے یانہیں۔ اب یہاں میرا انور صاحب سے یہ سوال ہے کہ محمد بن عبدالوہاب کی کتاب ہروہابی کے گھر میں ہونے کا دعوی آپ نے کیا تھا، جب آپ یہ ثابت ہی نہیں کر سکتےکے فلاں وہابی کے گھر میں اُن کی کوئی کتاب ہے کہ نہیں تو دعوی کس بنیاد پر کیاتھا؟؟؟ مجھےیہاں مزید کوئی دلیل دینے کی ضرورت ہی نہیں کہ محمد بن عبد الوہابکی کتابمیرے گھر میں نہیں، جن دلائل کی روشنی میں آپ نے یہ دعوی کیا تھا اباگرہمت ہے تو اپنے دعوی کو ثابت تو کر کے دکھائیں! چلیںہم آپ کی آسانی چاہتے ہیں آپ نے مجھ سے طریقہ پوچھا تھا ناں کہکمانڈر تم ہی اسکو حل کرنے کا کوئی طریقہ بتاؤ، لیجئے طریقہ حاضر ہے۔ میںاعلان کرتا ہوں کہ اگرمحمد بن عبد الوہاب کی کتب میرے اور دنیا کے ہر وہابی کے گھر میں موجودہوتی ہےاور پڑھائی جاتی ہیں تو مجھ پر دنیا و آخرت میں اللہ کی لعنت۔ ابانور صاحب اگر اپنے دعوی میں مخلص تھے تو ذراہمت کر کے مندرجہ ذیل خطِ کشیدہ عبارت صرف ایک بار لکھ دیجئے،کانپئے گا مت ، کیاسمجھے! میں(انور)اعلان کرتا ہوں کہ اگر میرے دعوے کے برعکس دنیا کے ہر وہابی کے گھر میںمحمد بن عبد الوہاب کی کتب موجود نہ ہوں اور نہپڑھائی جاتی ہوں تومجھ(انور) پر دنیا و آخرت میں اللہ کی لعنت ۔ آپ کُھل جائے گی تجھ پر حقیقت تیری! ِ فَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ وَاللَّهُ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَالظَّالِمِينَ
-
Pakistan Banane Wale Hi Pakistan Bachaenge
Commander_Faisal replied to Anwar200's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جناب انورصاحب ابھی تو شروعات ہیں ، میں نے آپ سے کہا تھا کہ آپ اپنے علماء سے فتوی لےآئیں کہ جہاں وہابی نجدیوں کو دیکھو قتل کردو۔آپ نے جواباً ارشاد فرمایا کہ میںنے کب کہا ہے کہ جہاں وہابیوں کو دیکھو قتل کردو۔ تو جناب یہ بات ریڈی ایٹنگ علی صاحب نے پیش کی تھی اورانہوں نے بھی اپنی بات پیش نہیں کی تھی کہ آپ ان سے اختلاف کریں بلکہ بقول انکے وہابیوں کو دیکھتے ہی قتل کر دینے کا حکم حضور پاکﷺ نے دیا ہے۔حیرت ہے یہ کیسا عشق رسول ﷺ ہے کہ محمد ﷺ ایک چیز کا حکم دیںاور یہ عاشق رسولﷺ کہیں کہ ہم یہ نہیں کہتے۔اور ریڈی ایٹنگ علی صاحب بہت اچھل رہے ہیں ذرا یہ توبتائیں کہ اس حدیث پر عمل کر کے آج تک آپ نے کتنے وہابیوں کو دیکھتے ہی قتل کردیا ہے؟ اور انور صاحب میں منتظر ہوں ایسے فتوی کا جس میں آپ کے علماء نے کہا ہوکہ بریلوی عوام وہابیوں کو دیکھتے ہی قتل کردے اور حج پر جائے تو وہاں کے امام کو بھی قتل کر دے کہ یہ سید الانبیاء کا حکم ہے۔ -
قارئین کرام ! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ اپنی پچھلی پوسٹ میں میں نے انور صاحب سےانتظامیہ سے ایک تحریر لکھوا لانے کو کہا تھا ، یہ حضرت وہ تحریر تو نہ لکھوا سکے،اب ان کو ایک اور شوق چڑھا ہے مجھے جھوٹا ثابت کرنے کا۔کچھ عرصہ قبل رانا صاحب کو بھی یہی مسئلہ ہوا تھا لیکن جب اُن سے ان ہی کے کچھبیانات کی روشنی میں استفسار کیا گیا تو انہوں نے خاموشی میں ہی عافیت جانی تھی۔ ابانور صاحب وہی مقصد لے کر آئے ہیں لہذا چھوٹتے ہی کہنے لگے کہ وہابیوں میں تم پرپہاڑ گرانے لگا ہوں۔ بھئی کیا کرنے لگے ہیں۔؟ میں کمانڈر کو جھوٹا ثابت کرنے لگاہوں۔اس کے بعد سب سے پہلے اپنی پوسٹ نمبر23 کا حوالہ دیا اور کہا کہ کمانڈر نے اسکا ہاں یا ناں میں جواب نہیں دیا۔ سوال کیاتھا کمانڈر بتائے کہ گنبد خضراء کو دیکھ کر اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوتی ہیں کہ نہیں؟پھر فرماتے ہیں کہ کمانڈر کے پاس جواب نہیں تھا اس لئے کہنے لگا کہ یہ سوال موضوعسے غیر متعلقہ ہے۔ الجواب:انور صاحب آپ نے اپنی اس پوسٹ کے جواب میں میری پوسٹ کی صحیح ترجمانی نہیں کی ۔آپکی دیکھا دیکھی اس فورم کے ایڈمن نے بھی تب روضہ رسولﷺ کا مسئلہ اٹھایا تھا جس کےجواب میں، میں نے پوسٹ نبمر 29 میں کہا تھا کہ،آپ لوگ یہ بات ثابت کردیں کہ روضہرسول کو دلیل بنا کر دیگر قبور پر عماراتو گنبد کا جواز مل سکتا ہے اور پھر میں نے اُس وقت جواب نہ دینے کی وجہ بیان کرتےہوئے کہا تھا کہ اگر بحث کے اس مقام پر اس سوال کا جواب ہاں یا ناں میں دے دیاجائے تو آپ حضرات کو دوران بحث شور مچانے کا موقع مل جائے گا، اس لئے اس وقت سوالکا جواب نہیں ملے گا بلکہ جب بحث مکمل ہو جائے تو آپ کو جواب مل جائے گا۔ اب میرےاس جواب کے بعد کسی بریلوی کو اتنی شرم تو نہیں آئی کے کہہ دے دیکھو کمانڈر تمکسطرح کہتے ہو کہ روضہ رسول دیگر مزارات کے مسئلے پر اثر انداز نہیں ہوتا اور پھربریلوی صاحبان دلیل دیتے کہ یہ دلائل ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ روضہ رسول کا اسمسئلہ سے گہرا تعلق ہے۔ لیکن انور بریلوی نے اس سوال کی تکرار جاری رکھی کیونکہمعلوم ہوگیا تھا کہ ابھی جواب نہیں ملے گالیکن اپنے ہم ذوق ممبران پر ایک رعب تو بیٹھ ہی جائے گا کہ انور کے سوال کا جوابکمانڈر صاحب کے پاس نہیں۔ ابمیرے اس جواب کے بعد ایک خلش تو انور صاحب کے دل میں بھی تھی کہ یہ اس قسم کےسوالات سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس لئے اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے فرمانے لگے کہ میںنے دیگر حضرات سے یہ بھی کہا تھا کہ وہ فیصل صاحب اور میرے سوال و جواب کو مدنظررکھتے ہوئے اپنی اصل ڈیبیٹ سے دور نہ ہوں۔ اوریہ بھی انور صاحب نے خوب کہی تھی تمام وہابی سُن لیں کسی موضوع پر جا کر جہاں دولوگوں کے مابین موضوع پر بحث جاری ہو کسی بریلوی سے اسی طرح سوال و جواب شروع کر دینےکی اس فورم میں اجازت ہے بشطر یکہ ساتھ یہ بھی کہہ دیں کہ آپ اپنی بحث جاری رکھیںیہ میرا اور بریلوی صاحب کا معاملہ ہے، بہت خوب ! پھرانور صاحب نے اپنی پوسٹ نمبر ۳۱ ، اور ۳۲میں مزید سوالات کرنے کا ارادہ ظاہر کیااور ایک سوال کیا بھی،جس کے جواب میں میں نے ان سے کہا آپ کے ذہن میں جتنے بھیسوالات ہیں وہ لکھ دیں تاکہ ایک مرتبہ ہی جواب دے دوں۔میری اس پوسٹ کو بنیاد بناکر انور صاحب کہتے ہیں کہ دیکھو فیصل نے خود کہا ہے کہ جو سوال کرنا ہے لکھ دو پھربعد میں کہتا ہے کہ غیر متعلقہ موضوع شروع نہ کرو۔اب میں ان سے پوچھتا ہوں اس میںمیرا جھوٹ کہاں سے ثابت ہوتا ہے؟ کیا میں نے آپ سے یہ کہا تھا کہ موضوع سے غیرمتعلقہ دنیا جہاں کے سوالات پوچھنا شروع کر دیں؟ بلکہ میری پچھلی پوسٹ سے واضح تھاکہ سوال ایسا ہو جس سے غیر متعلقہ بحث کا اندیشہ نہ ہو سوال موضوع یا میری تحریرسے متعلقہ ہو ،بہتر ہے کہ ایسا سوال ہو جو موضوع کو حل کرنے میں اثر انداز ہوتا ہو ۔ اسکے بعد پوسٹ نمبر ۴۳، اور ۴۵ میں انور صاحب نے روضہ رسولﷺ کی بحث ہی جاری رکھی اورپوسٹ نمبر ۴۶ سے انہوں نے ایک نیا واویلاشروع کیا کہ سعودی حکومت نے وہاں فحاشی اور جوئے وغیرہ کے اڈے بنا رکھے ہیں اور وہابی بادشاہ بھی وہاں جاتے ہیں۔اور بعد میں ان سب چیزوں کو یہ صاحب وہابی مذہب قرار دے رہے تھے۔انور صاحب کے انالزامات کا تعلق میری کسی تحریر کے استفسار یا موضوع سے نہ تھا۔اس کے بعد شہزادصاحب نے بھی پوسٹ نمبر ۵۰ میں یہی رویہ اختیار کیا، اور یہرویہ محض ان حضرات کے دل کا غبار تھا جس نے بعد میں باقاعدہ طویل بے بنیادآرٹیکلز کی صورت اختیار کر لی۔ اسکے بعد پوسٹ نمبر ۵۱ میں میں نے رانا صاحب کو مخاطب کیا کہ آپ کا جواب دیکھ لیاتھا اور کچھ عرصہ میں آپ کو جواب مل جائے گا۔ میری اس پوسٹ کو بھی انور صاحب اپنیطرف لے گئے کہ یہ پوسٹ کمانڈر صاحب نے مجھے کی تھی لیکن اس پوسٹ کے بعد بھی میرےپہلے سوال کا جواب نہیں دیا جبکہ میں اپنی پوسٹ نمبر ۲۹ میں ہی بتا چکا تھا کہپہلے سوال کا جواب کب ملے گا۔ اب یہ بات ان کی عقل میں نہ آئے تو اس میں میں کیاکرسکتا ہوں۔ انورصاحب کی پوسٹ نمبر ۴۶ کے جواب میں میں نےمزاراتپر ہونے والی فحاشی کے بارے میں انکو آ ئینہ دکھایا کہ اگر سعودی عرب میں فحاشیکے اڈے وہابی مذہب ہے تو یہ بھی بریلوی مذہب ہے جہاں بقول ان کے ہر وقت تلاوت ہوتیتھی۔ میریاس پوسٹ کے بعد بھی انور ، شہزاد اور سگ عطار صاحب نے پوسٹ نمبر ۵۷ تا ۶۲ ،۶۴،۶۵وغیرہمیں تک گنبد خضراء اور سعودی حکومت کیعیاشی وغیرہ پر بحث جاری رکھی،کہ وہابی شرابی تھا ، سعودی عرب میں فحاشی ہے اوریہی وہابی مذہب ہے۔ جس کے جواب میں ، میں نے پوسٹ نمبر ۷۲ میں میں نے مزید بحث سےبچنے کے لئے انکو ایک اصولی جواب دیا کہجُز کو لے کر کُل کو بدنام کرنا درست نہیں۔ اس کے باوجود انور صاحب نےاپنی پوسٹنمبر ۷۳تا۷۵ انہیں الزامات کو دھرایا اور ان سب کاموں کو وہابی مذہب قرار دیا۔ جسکے جواب میں ، میں نے پوسٹ نمبر ۸۱ میں مجاہدین کی بات کی۔ میریاس پوسٹ کے بعد بریلوی صاحبان نے پوسٹ نمبر۸۶ تا ۹۸ و دیگر متفرق پوسٹس میں سعودیحکومت پر الزمات لگائےاور مجاہدین کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور طویل آرٹیکل پوسٹکئے ۔چنانچہ میں نے اپنی پوسٹ نمبر ۱۱۴ میں ان چیزوں کا مختصر جواب دیا اورانتظامیہ سے کہا کہ چونکہ ان انور صاحب نے متعدد طویل آرٹیکل پوسٹ کر کے یہ ثابتکردیا ہے کہ انکا مقصد اصل بحث سے توجہ ہٹانے کے سوا کچھ نہیں اسلئے تمام غیر متعلقہ پوسٹس کو متعلقہ تھریڈ میں ضمکیا جائے اور کہا کہ وہاں انشا اللہ انور صاحب کے اعتراضات کا جواب ملے گا۔لیکنانتظامیہ کو متعدد بار کہنے کے باوجود بھی جب انکے کان پر جوں نہیں رینگی اورمعلوم ہوا کہ انتظامیہ بھی دراصل انہیں کے ساتھ ہے۔اس تمام ترصورتحال سے واضح ہےکہ میں نے کہیں بھی کوئی غیر متعلقہ دعویاس وقت تک نہ کیا جب تک انور صاحب نے غیر متعلقہ بحث شروع نہ کی۔یہ تو تھا انورصاحب کی اُس سعی کا جواب جو انہوں نے مجھے جھوٹا ثابت کرنے کے لئے کی۔ اب انورصاحب کہتے ہیں کہ جھوٹ نہ بولو میں نےکتنی بار تم سے یہ کہا ہے کہ اگر اس تھریڈ میں دوسرے موضوع پر بات نہیں کرنی تو دوسرے تھریڈ میں کر لیتے ہیں۔ تو میرا انسے یہ سوال ہے کہ اگر یہی بات تھی تو آپ کو اس موضوع پر دوسرا تھریڈ بنانے سے کس نے روکا تھا؟ کیا یہہونا محال تھا کہ آپ اپنی یہی پوسٹس کسی دوسرے متعلقہ تھریڈ میں کرتے اور کہتے کہوہاں میں نے تمہارے دعوی کو رد کر دیا ہے۔لیکن آپ ایسا کرتے بھی کیوں آپ کو تواسی تھریڈ میں لوگوں کی توجہ ہٹانے کا شوق تھا۔ لہذا انور صاحب کا بار بار یہ کہہکر اس تھریڈ میں غیر متعلقہ بحث جاری رہنے کا ذمہ دار مجھے ٹہرانالغو ہے۔جہاں تکتعلق ہے اس بات کا کہ میں نے دوسرا تھریڈ شروع کیوں نہیں کیا تو اس کی وجہ اس کےسوا کچھ نہیں کہ میرے پاس وقت نہیں تھا اور چونکہ کوئی موضوع شروع کر کے اسکا دفاعبھی خود کرنا پڑتا ہے لہذا صرف اس لئے میںنے یہ یا کوئی بھی دوسرا موضوع شروع نہ کیا۔ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ اسی تھریڈ میںپوسٹس کرنے میں کتنا عرصہ لگ رہا تھا ایسی صورت میں کوئی دوسری بحث شروع کر دینا مناسب نہ تھا۔ انورصاحب نے ایک سوال کیا اگر بالفرض میں غیرمتعلقہ پوسٹس کر بھی رہا تھا تو تم نے بھیجہاد کے مو ضوع پر غیر متعلقہ بات کی،اگرتمہیں غیر متعلقہ بحث کا اتنا افسوس تھا تو تم نے میری غیر متعلقہ بات کا جوابکیوں دیا؟ انور صاحب کو معلوم ہوگا کہ جب انور صاحب غیر متعلقہ پوسٹس کر رہے تھےتو میں انہیں اس پر ساتھ ساتھ انتباہ بھیکر رہا تھا لیکن جب یہ نہ مانے تو میں نے بھی اصولی و الزامی جواب محض اس لئے دیاتاکہ کوئی غیر جانبدار شخص انور صاحب کے اعتراضات پڑھ کر یہ نہ سمجھے کہ بریلویوںکے اعتراضات اس قدر مضبوط ہیں کہ کمانڈر صاحب نے انکا ذکر بھی نہ کیا، میرے اسجواب کے باوجود بھی جب انور صاحب نے اپنی روش جاری رکھی تو میں نے بھی تفصیلی جوابدینے کی بجائے مختصر جواب دیا ،لیکن اس سب کے باوجود بھی انور صاحب اور دیگرممبران نے بھی طویل غیر متعلقہ آرٹیکل پوسٹ کئے تو میں نے بھی اس تھریڈ میں انور صاحب کو مزیدسمجھانے کی اپنی کو شش سے ہاتھ کھینچ لیا۔انہوںنے یہ بھی کہا کہ موضوع مزارات کا تھا تو بریلوی مذہب کو ناقص کیوں کہا، تو جنابایک جگہ تو غالباً بے سند قول کو بنیادی دلیل بنانے کی وجہ سے کہا اور اس کے علاوہآپ کے بے بنیاد اصولوں کا آپ پر اطلاق کر کے، آپ کو تکلیف کیوں ہوئی بھلا؟ انورصاحب نے اپنی پوسٹ میں پھر سعودی بادشاہ پر میری رائے معلوم کی ہے، اصولی جواب دیاجا چکا ہے مزید کچھ تفصیل سے وقت ملنےپرمتعلقہ تھریڈ میں دیا جائے گا، انشا اللہ۔ اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نالہ بلبل شیدا تو سنا ہنس ہنس کہ اب جگر تھام کے بیٹھ کہ میری باری آئی ہے قارئینمیں نے انور صاحب سے ایک مطالبہ کیا تھاکہ انور صاحب اپنے دعوی (محمد بن عبد الوہاب کی کتاب ہر وہابی کے گھر میں ہوتیہے اور پڑھائی جاتی ہے) کو ثابت کریں ورنہ تسلیم کریں کہ انکے ہم پر لگائےجانے والے تمام الزمات ان ہی کے قول (جھوٹاوہ ہوتا ہے جس کے پاس دلیل نہیں ہوتی اور جو اہل باطل میں سے ہوتا ہے) کی روشنی میں باطل ہیں۔ اب انور صاحب اپنے اسدعوی کو ثابت تو نہ کر سکے البتہ بار بار کے مواخذوں سے تنگ آکرخود ہی اپنے پاؤںپر کلہاڑی مارتے ہوئے فرماتے ہیں یہ کسطرح ثابت ہوگا کہ محمد بن عبد الوہاب کی کتابتمہارے گھر میں نہیں ، پھر خود ہی حل پیش کرتے ہیں کہ اسکا حل یہی ہے کہ میںتمھارے گھر میں آکر تلاشی لوں تاکہ معلوم ہو سکے کہ یہ کتاب تمھارے گھر میں ہے یانہیں۔ اب یہاں میرا انور صاحب سے یہ سوال ہے کہ محمد بن عبد الوہاب کی کتاب ہروہابی کے گھر میں ہونے کا دعوی آپ نے کیا تھا، جب آپ یہ ثابت ہی نہیں کر سکتےکے فلاں وہابی کے گھر میں اُن کی کوئی کتاب ہے کہ نہیں تو دعوی کس بنیاد پر کیاتھا؟؟؟ مجھے یہاں مزید کوئی دلیل دینے کی ضرورت ہی نہیں کہ محمد بن عبد الوہابکی کتاب میرے گھر میں نہیں، جن دلائل کی روشنی میں آپ نے یہ دعوی کیا تھا اب اگرہمت ہے تو اپنے دعوی کو ثابت تو کر کے دکھائیں! چلیںہم آپ کی آسانی چاہتے ہیں آپ نے مجھ سے طریقہ پوچھا تھا ناں کہ کمانڈر تم ہی اسکو حل کرنے کا کوئی طریقہ بتاؤ، لیجئے طریقہ حاضر ہے۔ میں اعلان کرتا ہوں کہ اگر محمد بن عبد الوہاب کی کتب میرے اور دنیا کے ہر وہابی کے گھر میں موجود ہوتی ہےاور پڑھائی جاتی ہیں تو مجھ پر دنیا و آخرت میں اللہ کی لعنت۔ اب انور صاحب اگر اپنے دعوی میں مخلص تھے تو ذراہمت کر کے مندرجہ ذیل خطِ کشیدہ عبارت صرف ایک بار لکھ دیجئے،کانپئے گا مت ، کیاسمجھے! میں(انور) اعلان کرتا ہوں کہ اگر میرے دعوے کے برعکس دنیا کے ہر وہابی کے گھر میں محمد بن عبد الوہاب کی کتب موجود نہ ہوں اور نہپڑھائی جاتی ہوں تو مجھ(انور) پر دنیا و آخرت میں اللہ کی لعنت ۔ آپ کُھل جائے گی تجھ پر حقیقت تیری! ِ فَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ وَاللَّهُ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَالظَّالِمِينَ والسلام
-
انور صاحب آپ اتنا بوکھلا کیوں گئے ہیں اب ذرا ثابت تو کیجئے کہ غیر متعلقہ بات میں نے شروع کی تھی ۔اب انور صاحب اس بات کا انکار تو نہیں کر سکے کہ پہلے سعودی بادشاہ پر انہوں نے ہی الزامات لگانے شروع کئے تھے جس کے جواب میں میں نے مجاہدین کی بات کی، لیکن اب ایک نیا شگوفہ چھوڑتے ہیں کہتے ہیں کہ غیر متعلقہ بات وہ ہوتی جس کا تعلق وہابی فتنے سے نہ ہوتا۔ میں انور صاحب کو چیلج کرتا ہوں کہ وہ اس فورم کی انتظامیہ سے یہ بات لکھوا لائے کہ کوئی بھی فریق کسی موضوع پر دوران بحث کسی فریق سے منسلک کسی دوسرے مسئلے یا موضوع پر بحث شروع کر سکتا ہے ۔ کیونکہ اس فریق کے نزدیک وہ مسئلہ بھی دوسرے فریق کا فتنہ ہوگااس لئے اس بحث کو غیر متعلقہ نہ کہا جائے گا ۔ مثال کے طور پر اگر کوئی وہابی علم غیب پر بات کرتے ہوئے نور و بشر کی بات شروع کر دے اور کہے کہ اس بحث کا تعلق بھی رضا خانی فتنے سے ہے رضا خانیوں نے ہی ایسا غلط عقیدہ رکھا ہے تو اس کے لئے علیحدہ تھریڈ نہیں بنایا جائے گا بلکہ اسی تھریڈ میں دوسرے موضوع پر بحث ہوگہ اور نہ اس کی پوسٹس ڈیلیٹ کی جائیں گی۔ ابھی انور صاحب کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔ اور شاید پھر خود ہی کہیں کہ نہیں وہ تو میں ایسے ہی بونگیاں مار رہا تھا۔ اب مذکورہ بالا بات پر پردہ ڈالنے کے لئے دوبارہ یہ بحث شروع کرتے ہیں کہ کمانڈر یہ ثابت کردے کے وہابی بادشاہ پر لگائے ہوئے الزمات جھوٹے ہیں ۔ تو انور صاحب حوصلہ رکھیں ابھی تو الزامات کے سچے یا جھوٹے ہونے کی بحث ہی نہیں چل رہی بلکہ ابھی تو معلوم کرنا ہے کہ غیر متعلقہ بات شروع کس نے کی؟ تاکہ اس تھریڈ میں غیر متعلقہ پوسٹس کے منتقل یا ڈیلیٹ ہونے کا کچھ تو فیصلہ ہو سکے۔ اب اگر آپ نے اپنی اگلی پوسٹ میں ایسی ہی بے تکی باتیں کرنی ہیں تو میرے بھی ایک سوال کا جواب دے دیجئے گا کہ آپ اپنے دعوی کے مطابق ثابت کریں کہ محمد بن عبد الوہاب کی کتب ہر وہابی کے گھر میں ہوتی ہیں اور پڑھائی جاتی ہیں۔ گھبرائے گا نہیں چلو ننھے منے شرارتی بچے جلدی سے اس سوال کا جواب دو اور اب اس سوال کو گول نہ کر جانا جسطرح پچھلی پوسٹ میں آپ نے بھول کر بھی اسکا ذکر نہ کیا. تاکہ یہ تو معلوم ہو جو شخص وہابیوں پر اتنے الزامات لگا رہا ہے وہ سچا بھی ہے کہ نہیں، کیا سمجھے؟
-
جی ہاں انور صاحب میرا پہلے بھی یہ دعوی تھا اور اب بھی ہے کہ وہابی سلفی جہادی تھے اور جہادی ہیں۔ آپ موضوع سے غیر متعلقہ میرے اس دعوی کی طرف اشا رہ کر کے یہ تو کہہ دیتے ہیں کہ دیکھو کمانڈر تم نے خود غیر متعلقہ دعوی کیا تو اسکے جواب میں میں نے غیر متعلقہ پوسٹس کیں اور حوالہ دیتے ہیں کہ دیکھو پوسٹ نمبر 81۔ لیکن بھول جاتے ہیں کہ غیر متعلقہ گفتگو کی ابتداء کس نے کی کیا آپ نے پوسٹ نمبر 46 میں یہ دعوی نہیں کیا تھا کہ وہابی بادشاہ شرابی، جواری، بدکار ہے ؟ مجھے جواب دیجئے کیا یہ دعوی موضوع سے متعلقہ تھا؟ اور اگر اس دعوی کے جواب میں میں نے کوئی غیر متعلقہ بات کی تو اس کی وجہ کیا آپ کا غیر متعلقہ دعوی نہ تھا؟ ۔ انور صاحب دوسروں پر الزام دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھا نک لیا کریں۔ اور پھر آگے آپ کہتے ہیں کہ کمانڈر تم نے گنبد خضراء کی تاریخ بیان کر دی میرے سوال کا جواب نہ دیا۔ جہاں تک تاریخ بیان کرنے کا تعلق ہے تو یہ بیان کرنا ضروری تھا تاکہ آپ جیسا کوئی متعصب بریلوی یہ پروپیگنڈہ نہ کرتا پھرے کہ دیکھو یہ گنبد تو خود رسول اللہ نے بنوایا اور وہابی اس کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں۔ معلوم نہیں میرے اس عمل سے آپ کو پریشانی کیوں ہوئی۔ جہاں تک سوال کا جواب نہ دینے کی بات ہے تو یہ تجاہل عارفانہ کے سوا کچھ نہیں۔ اور خدا کا شکر ہے کہ ابھی تک کسی بریلوی کو یہ کہنے کی جرات نہیں ہوئی کہ کمانڈر نے اس گنبد کے متعلق اپنا موقف محض رسول اللہ سے بغض و عناد کی بنا پر پیش کیا ہے اور صاحب آپ کو بھی نہیں۔ اور آگے چل کر ایک اور غیر متعلقہ سوال پیش کرتے ہیں جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر اور فرماتے ہیں میرے اس سوال کا جواب دے دیجئے۔ انور صاحب اگر غیر متعلقہ بات کرنے کا آپ کو اتنا ہی شوق ہے تو میں نے بھی کچھ آپ ہی کی تحاریر سے آپ سے سوال پوچھے تھے اور اگر میں چاہوں تو صرف ایک سوال کہ(انور ثابت کرے کہ محمد بن عبد الوہاب کی کتاب ہر اہلحدیث کے گھر میں ہوتی ہے اور پڑھائی جاتی ہے۔) سے آپ کو جھوٹا ثابت کر کے آپ ہی کے بیان کہ (جھوٹا وہ ہوتا ہے جس کے پاس دلیل نہیں ہوتی اور جو اہل باطل میں سے ہوتا ہے) آپ کی تمام پوسٹس کو باطل اور کالعدم قرار دے سکتا ہوں لیکن میرا مقصد لڑائی جھگڑا نہیں معاملہ فہمی ہے. والسلام
-
For more details visit these link: Kia in Mizaron or Qabron Ko Dha dena Jaize Nahi wsalam
-
انور صاحب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میں نے کہاں کہا ہے کہ انور نے مجھے اپنی آخری پوسٹ میں گالیاں دی ہیں؟ میں نے انتظامیہ کو مخاطب کیا تھا اور انتظامیہ کو بخوبی معلوم ہے کہ میرا اشارہ کس پوسٹ کی طرف ہے۔ اور جس طرح آپ نے میرے وہابی جہادی کے دعوی کو رد کیا ہے وہ مجھے معلوم ہے اورآہکا غیر متعلقہ پوسٹ کرنے کی بات بہانہ تو نہیں, کیا آپ انکار کرتے ہیں کہ یہ پوسٹس مزارات کے موضوع سے مطابقت نہیں رکھتیں؟ آپ مجھے بار بار دوسرے تھریڈ میں بحث کی دعوت دیتے ہیںمیں نے پہلے بھی کہا تھا مجھے منظور ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اس تھریڈ میں آپ نے جو غیر متعلقہ پوسٹس کی ہیں انکا کیا ہوگا؟ کیا اس فورم کا قانون یہ نہیں کہ موضوع سے غیر متعلقہ پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں گی؟ اگر ایسا ہے تو اس قانون کا اطلاق اس موضوع پر کیوںنہیں ؟ میں نے انتظامیہ سے اپنی پچھلی پوسٹ میں مطالبہ بھی کیا تھا کہ آپ پوسٹس ڈیلیٹ نہ کریں بلکہ متعلقہ تھریڈ میں ہی منتقل کر دیں لیکن انتظامیہ کے کان میں کہاں جوں رینگتی ہے؟ دیکھ لیا ہے ہم نے آپ لوگوں کا انصاف! گنبد کے بارے میں اپنا موقف بیان کر رہا ہوں ۔ صحابہ کرام کی قبور کو زمین کے برابر کر دینے کا ثبوت پیش کریں۔
-
Pakistan Banane Wale Hi Pakistan Bachaenge
Commander_Faisal replied to Anwar200's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
مسٹر انور تمہارے ان جاہلانہ اور بچگانہ اعتراضات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تمہاری سوچ انتہائی سطحی ہے ۔ اور تم جیسے لوگ ہمیں تو یہ طعنہ دیتے ہو کہ ہم یہود و نصاری کے ایجنٹ ہیں لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ اس قدر شدید نفرتیں پھیلا کر اور یہ کہ کر کہ نجدیوں کا قتل جائز ہے اور جہاں دیکھو ان کو قتل کر دو تم لوگ خود یہود و نصاری کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوئے ہو۔ اور پھر تم یقین کرو تم جس قدد اپنے ان اعتراضات پر اتراتے ہو کہ میں نے وہابیت کو ننگا کر دیا تمہارے یہ اعتراضات اسی قدر بے بنیاد اور بودے ہیں۔ یقینآ کوئی تھوڑی سی عقل رکھنے والا بریلوی بھی اس قسم کے اعتراضات نہیں کر سکتا۔ میں کہتا ہوں اگر تم میں ذرا بھی غیرت ہے اپنے کسی بڑے عالم سے یہ لکھوا لائو کہ پاکستان میں جو بھی دہشتگردی اور خودکش حملے ہو رہے ہیں یہ سب وہابی کر وا رہے ہیں ، پورے پاکستان کے وہابی اس کے ذمہ دار ہیں اور پاکستان میں وہابیوں کا قتل عام جائز ہے اس لئے جہاں وہابی کو دیکھو قتل کر دو کیونکہ یہ فساد پھیلا رہے ہیں۔ میں انتظار کروں کا اس فتوی کا! -
“““انصاف پسند“ انتظامیہ ! کہاں ہے ؟؟؟ کیا یہ اصول صرف ہمارے لئے ہی ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو اوپر لکھ دیا جائے کہ کوئی رضا خانی ان قوانین کا پابند نہیں ہے ۔ جناب چلیں ہم آپ کے نزدیک کافر ہی سہی لیکن کیا اسلام کفار کے ساتھ نا انصافی کی تعلیم دیتا ہے ؟؟ میں یہ نہیں کہتا ہے انور کی ان غیر متعلقہ پوسٹس کو ڈیلیٹ کردو لیکن کم از کم انہیں انور صاحب کے تھریڈ وہابی خرابی وغیرہ میں ہی منتقل کیا جائے ۔ اور میں نے انتظامیہ کو پہلے بھی شرم دلائی تھی کہ انور کی تمام غیر متعلقہ پوسٹس کے ساتھ ایسا ہی کیا جائے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ انشا اللہ متعلقہ تھریڈ میں انور صاحب کے ان جاہلانہ اعتراضات کا جواب دیا جائے گا۔