Jump to content

نعمت اللہ مشعل

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ نعمت اللہ مشعل نے پوسٹ کیا

  1. السلام علیکم روایات سے پتہ چلتاھے کہ قربانی کے نصاب کیلئے لا علی التعین دو معیارات ھیں 1 ساڑھے سات تولے سونا 2 ساڑھے باون تولہ چاندی اب موجودہ دور میں صرف چاندی کو معیار بنانے کی سبب کیا ھے؟ اگر کوئی شخص سونے کی قیمت کی اعتبارسے صاحب نصاب نہ ھو اور چاندی کی قیمت کے اعتبار سے صاحب نصاب ھو اور قربانی ادا نہ کرے کیا وہ گنہگار ھوگا؟ ھمارے علاقےمیں چاندی کی نصاب 37ھزار روپے بنتے ھیں اور اس رقم سے ایک درمیانی قسم کا جانور ملتا ھے اگر صاحب نصاب اس رقم سے قربانی کا جانور خرید لیں تو وہ فقیر ھوجائیگا براہ کرم شریعت اور فقھہ حنفی کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں
×
×
  • Create New...