Jump to content

Bhai Jaan

Composing Team
  • کل پوسٹس

    391
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    14

سب کچھ Bhai Jaan نے پوسٹ کیا

  1. وعلیکم السلام فقیر کیا کرسکتا ہے ؟؟؟ حکم فرمائیں پارہ ۲۸،سورۃ الطلاق، آیت ۶
  2. علامہ ابن عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا حوالہ درکار ہے کسی کے پاس ہو تو برائے مہربانی عنایت فرما دیں۔ جزاک اللہ علامہ ابن عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے لکھا کہ نیند بھی ایک آفت ہےجس کی وجہ سے نفس کو جو اقلیم بدن پر حکومت حاصل ہوتی ہے وہ ختم ہوجاتی ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے حضورﷺ کو اس سے محفوظ رکھا ہے ، آپ کی آنکھوں پر نیند طاری ہوتی قلبِ اقدس ہمیشہ بیدار رہتا
  3. السلام علیکم حضرت علامہ عبدالغنی نابلسی رحمہ اللہ کی عبارت کا اسکین اور حوالہ درکار ہے کہ کس کتاب میں آپ نے یہ ارشاد فرمایا ہے حضرت علامہ عبدالغنی نابلسی حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ اس زمانہ میں مختلف وضع قطع و ڈیزائن کے ملبوسات ، کھانے پینے اوررہنے کے نئے نئے انداز اور طریقے شرعاً بدعت نہیں قرار پاتے۔
  4. حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن سیّدعالم سرورِ کائنات ﷺ کے دیدارِ پُرانوار کے شوق سے جہاں میرا غالب خیال تھا پہنچا مگر نہ پایا۔ پھر مسجد نبوی میں حاضر ہوا مگر یہاں بھی آپ کے دیدار سے مشرف نہ ہوسکا اچانک میری نظر محراب کی طرف اُٹھی توآفتاب حق نما محراب میں جلوہ گر نظر آئے ۔ آپ کے چاروں طرف انوار کی بارش ہورہی تھی ، میں آگے بڑھا اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قریب بیٹھ گیا تومعاً ایک دلپذیر آواز سنائی دی جو نفیس ترین نغمہ سے بھی زیادہ مرغوب و محبوب تھی ۔ اسی اثناء میں رسول اللہﷺ نے فرمایا ’’طوبیٰ لہ‘‘ پھر آپ کے جواب میں آواز آئی’’طوبیٰ لک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم ولمن صام رمضان‘‘پھر معمولی وقفہ کے بعد حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے ارشاد فرمایا ’’یا علی من معک‘‘ تمہارے ساتھ کون ہے؟ عرض کی عبداللہ بن مسعود، آپ نے فرمایا آگے آیئے ۔ جب ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے توآپ کی نورانی پیشانی اس طرح چمک رہی تھی جس طرح چودہویں رات کا چاند مسجد کے محراب میں اتر آیا ہو ، نورِ خدا مجسم ہوکر دیدار دکھا رہا ہو۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں میں نے نہایت انکساری سے اس پاکیزہ نغمہ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے عرض کیا ، آپ نے فرمایا تلک نعمۃ جبرئیل علیہ السلام وہ جبرئیل علیہ السلام کا نغمہ تھا۔ حضرت خضر علیہ السلام کی حکایت بیان کررہے تھے کہ یارسول اللہﷺ میں آپ کی ملاقات کے لئے آرہا تھا کہ راستے میں حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات ہوگئی اور ہماری گفتگو کا موضوع آپ کی ذات والا صفات تھی، اسی دوران میں ایک فرشتہ دیکھا جس نے لعل وجواہرات اور موتیوں سے مرصع ومزین تخت کو اپنی پشت پر اُٹھایا ہواہے اور اس پر ایک بندہ خدا جلوہ افروز ذکر خدا میں محو ہے ۔ میں نے فرشتے سے اس کا حال دریافت کیا اس نے کہا یہ بندہِ حق دو ہزار سال جنگلوں میں مصروف عبادت اور پھر اس نے سمندروں میں عبادت کرنے کے شوق سے بارگاہِ الٰہی میں التجا کی جو منظور ہوئی اور مجھے اس کی خدمت کے لئے احکم الحاکمین کی طرف سے آرڈر نافذ ہوا اوراب اسے سمندروں کی سیر وتفریح سے محظوظ کررہا ہوں اور یہ اپنے رب کی عبادت میں مصروف ہیں۔ جب جبرئیل امین نے بیان کیا تو حضورﷺ فرماتے ہیں میں نے کہا ’’طوبیٰ لہ‘‘توجبرئیل علیہ السلام نے کہا ’’طوبیٰ لک ولامتک‘‘ آپ کو اور آپ کی امت کو خوشخبری ہو ۔ آپ نے فرمایا کہ کیا میری امت میںبھی کوئی ایسا خوش نصیب ہے؟حضرت جبرئیل نے عرض کیا یارسول اللہﷺ ، اللہ تعالیٰ نے عظیم الشان شہر پیدا فرمایاہے جس کے طول وعرض کو خالقِ حقیقی ہی جانتا ہے ، اس میں بیشمار فرشتے رہتے ہیں ، ہر ایک کے ہاتھ میں سفید جھنڈا ہے جس پر ’’لااِلٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘لکھا ہوا ہے ، اِن فرشتوں کی عبادت آپ کی امت کے روزہ داروں کے لئے دعائے مغفرت ہے یارسول اللہﷺ جب ماہِ رمضان تشریف لاتاہے توفرشتوں کی دوسری جماعت کو حکم ہوتاہے کہ اس شہر میں جاکر اسی دعائے مغفرت میں مشغول ہوجائیں اور پہلے فرشتے عرش پر چلے جاتے ہیں یہ دولتِ عظیمہ انہیں آپ کی خدمت اور امت مرحومہ کی طلبِ مغفرت کی بدولت میسر ہوئی اور ہرماہِ رمضان کی آمد پر فرشتوں کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔(انوار الصوم
  5. جزاک اللہ فتاوی ستاریہ جلد دوم مکمل اسکین ہو تو عنایت فرما دیں
  6. فتاوی ستاریہ کا اسکین درکار ہے جس میں ہے لکھا ہے کہ اگر کسی میں استطاعت نہ ہو تو وہ مرغی کے انڈا کی قربانی ادا کرے ۔ مطبوعہ کے ساتھ عنایت فرما دیں مہربانی ہوگی
  7. السلام علیکم مجھے قصص الاکابر اشرف علی تھانوی کی کتاب کی ضرورت ہے کسی کے پاس ہوں یا لنک ہو تو برائے مہربانی عنایت فرمادیں شکریہ جزاک اللہ
  8. Bhai Jaan

    اردو کمپوزنگ کا کام

    السلام علیکم ایک سنی بھائی کچھ معاشی مسائل کا شکار ہے ۔ ان بھائی کو اردو کمپوزنگ آتی ہے چاہیے وہ ورڈ میں ہو یا ان پیج میں ۔ مناسب ریٹ پر اردو کمپوزنگ کروائیں ۔ اگر آپ کو کمپوزنگ کروانی ہو تو رابطہ کریں ۔جزاک اللہ [email protected]
  9. اس حدیث کا اسکین درکار ہے حضورﷺ نے فرمایا مخلوق کے راستے میں جولاف کی جگہ ہے مت کھڑے ہو جو کوئی وہاں کھڑا ہوتاہے توجو کوئی گزرتاہے اس پر ہنستا ہے اوراگر کوئی عورت یہاں پہنچ جاتی ہے تو اس سے بڑی باتیں کرتا ہے وہ شخص وہاں سے اس وقت تک نہیں ہٹتا جب تک دوزخ اس پر واجب نہیں ہوتی مگر یہ کہ وہ توبہ کرے۔ حضورسرورِ عالمﷺ نے فرمایا جو کوئی گناہ سے توبہ کرتاہے اللہ تعالیٰ اس کے گناہ کاتبِ اعمال فرشتوں کو بھلادیتا ہے یعنی ہاتھ پاؤں اوراس محل کو جہاں سے معصیت اور گناہ سرزد ہواہے فراموش کردیتے ہیں اورجب وہ بندہ اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہوتاہے تواس کی معصیت پر کوئی گواہ نہیں ہوتا۔
  10. فتاوی حشمتیہ download kar layen https://drive.google.com/file/d/0B2gbz7cmxegEZGxBYjd3OVZBZTg/view?usp=sharing
  11. مجالس الابرار کا اسکین درکار ہے ولیس المراد بالموحد من یقول بلسانہ لاالہ الا اﷲ فقط وکمال التوحید الاستقامۃ علی فعل المامورات وترک المنھیات الخ ویترک الذنوب و السیئات و یجنب صغیرھا و قلیھا وکثیرھا وھذا ھوالایمان الحقیقی والتوحید الیقینی ۔ (کتاب مجالس الابرارصفحہ۶۴۴) یعنی اس کو نہیں کہتے جو صرف زبان سے لاالہ الا اﷲ کہہ دے بلکہ کمالِ توحید یہ ہے کہ احکامِ شریعت کی پابندی اور ممنوعات سے کنارہ کشی اختیار کرے اور چھوٹے بڑے گناہوں سے اجتناب کرے اور اسی کا نام توحید الیقین اور ایمان یقینی ہے
  12. السلام علیکم شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے حوالے سے ایک حوالہ مع اسکین درکار ہے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا نام احمد ہے عوام کے قلوب پر عقیدت کے غلبہ نے آپ کو ولی اللہ کے نام سے مشہور کردیا
  13. اس عبارت کا اسکین درکار ہے احکام شریعت سے اسمِ جلالت (اسم اﷲ)کےساتھ میاں (اﷲمیاں)مکتوب ہو یہ ممنوع و معیوب ہے۔ (احکامِ شریعت)
  14. تقریبا تھوڑے سےالفاظ کے فرق سے جس کا مفہوم یہی ہے عبارت مل گئی ہے ملفوظات حکیم الامت جلد ۱۵ میں
  15. اس عبارت کا اسکین درکار ہے تفسیر روح البیان میں موجود ہے مگر مجھے حضرت شیخ الاکبر نے کس جگہ فرمایا ہے اس کا اسکین درکار ہے حضرت شیخ الاکبر قدس سر ہ نے فرمایا کہ حضور ﷺ کو معراج چونتیس بار ہوئی صرف ایک بار جسمانیت کے باقی روحانیت سے اور یہ گنتی قبل نبوت اور اس کے بعد تاوصال مکمل ہوئی۔
  16. اشرف علی تھانوی کے ملفوظ کا اسکین درکار ہے جس میں اس نے لکھا ہے کہ صرف مثنوی کے مطالعہ سے بے ایمانوں کو ایمان اور ایمان داروں کو عرفان کی دولت نصیب ہوئی
  17. مجھے اہلحدیث امرتسر ۱۹۱۲ کا اسکین درکار ہے جس میں یہ عبارت ہے نواب صدیق حسن بھوپالی‘‘مجدد’’تھے۔(اہلحدیث امرتسر ۱۹۱۲؁ء صفحہ ۲۸)
×
×
  • Create New...