محترم السلام عیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم میں جاننا چاہتا ہوں کہ وھابی حضرات کہتے ہیں کہ مشرکین مکہ بھی بتوں اور فرشتوں کے لیے اللہ کے دیے عطائی اختیار کے قائل تھے اور وہ بھی انہیں عطائی مشکل کشاء اور حاجت رواء مانتے تھے اور تم بھی وہی مانتے ہو لہاذہ تم بھی مشرک ہو براء کرم جواب ارشاد فرما دیں