-
Content Count
1,514 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
203
-
السلام علیکم
محترم جب ہم سے کوئ بدعقیدہ معمولات و مراسم اہل سنت پر اعتراض کرتا ہئے اور کرنے کی دلیل مانگتا ہئے تو اسکو ہم یہ جواب دیتے ہیں "منع کہاں ہئے تممنع کی دلیل دو تم کہ و اپنی طرف سے منع کا اختیار کس نے دیا "
اس پر مثال کے طور پر ایک بدعقیدہ نے سوال کیاکہ " نماز جنازہ کے لئے اذان کیوں نہیں دیتے" یہ بھی تو منع نہیں کیا شرع نے "
تو اسکا جواب کیا ہوگا
اگر کوئی شخص نماز جنازہ کے لئے اذان ایجاد کرے تو اسے کس دلیل سے منع کیا جائیگا