Jump to content

BaaZauq

اراکین
  • کل پوسٹس

    5
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About BaaZauq

Previous Fields

  • فقہ
    Shia

BaaZauq's Achievements

Rookie

Rookie (2/14)

  • First Post
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. میں نے چیک کر لیا تھا۔ کچھ امیجز [‫images] دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ اس لیے بھی آپ سے کہا ہے کہ اگر یہاں ایک تھریڈ کی شکل میں مقدمہ (یعنی دیباچہ) کے تمام صفحات لگا دیں تو بہتر رہے گا۔
  2. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ‫: سيأتي على الناس سنوات خداعات يصدق فيها الكاذب ويكذب فيها الصادق ويؤتمن فيها الخائن ويخون فيها الأمين وينطق فيها الرويبضة مکر و فریب کے وہ سال قریب ہیں جو لوگوں پر آئیں گے ، ان میں جھوٹے کو سچا کریں گے اور سچے کو جھوٹا اور چور کو ایماندار اور ایماندار کو چور اور رويبضة اسی زمانے میں بات کرے گا۔ لوگوں نے عرض کیا ‫: وما الرويبضة یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ، رويبضة کیا ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا ‫: الرجل التافه في أمر العامة وہ حقیر اور کمینہ آدمی جو لوگوں کے عام انتظام میں دخل دے گا۔ ابن ماجہ ، كتاب الفتن ، باب : شدة الزمان ، حدیث : 4172 اس حدیث کو علامہ ناصر الدین البانی نے "صحیح" قرار دیا ہے۔
  3. السلام علیکم۔ معلومات دینے کا شکریہ۔ اگر ابھی یہ دستیاب نہیں ہے تو کیا آپ کم سے کم اتنا کر سکتے ہیں کہ اس تفسیر کا "مقدمہ" ہی پوسٹ کر دیں۔ شکریہ۔
  4. السلام علیکم کیا یہ مکمل تفسیر پ۔ڈ۔ف میں دستیاب ہے؟ اگر ہاں تو براہ مہربانی ڈاؤن لوڈ لنک دیجئے گا۔ شکریہ
  5. رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت مبارکہ اور خلفائے راشدین (رضی اللہ عنہم) کے طریقہ پر چلنا ایک شخص نے عرض کیا : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے لیے کچھ وصیت فرما دیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ‫: أوصيكم بتقوى الله والسمع والطاعة وإن عبدا حبشيا فإنه من يعش منكم بعدي فسيرى اختلافا كثيرا فعليكم بسنتي وسنة الخلفاء المهديين الراشدين تمسكوا بها وعضوا عليها بالنواجذ وإياكم ومحدثات الأمور فإن كل محدثة بدعة وكل بدعة ضلالة میں تم کو وصیت کرتا ہوں اللہ سے ڈرنے کی اور حکم قبول کرنے کی اور تابعداری کرنے کی گو وہ سردار (امیر) ایک غلام حبشی ہی کیوں نہ ہو۔ تم میں سے جو شخص زندہ رہا وہ بہت اختلافات دیکھے گا (ایسے میں) تم میری سنت اور میرے ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کا طریقہ مضبوطی سے اپنائے رکھنا اور خبردار ، دین میں ایجاد کیے جانے والے نت نئے امور سے بچ کر رہنا کیونکہ ہر ایسا نیا طریقہ بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ ابو داؤد ، كتاب السنة ، باب : في لزوم السنة ، حدیث : 4609
×
×
  • Create New...