Jump to content
IslamiMehfil

Khak e Paa e Saif

Members
  • Content Count

    63
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

1 Neutral

About Khak e Paa e Saif

  • Rank
    Member
  1. No Problem. But can you please try answering ASAP. JazakAllah.
  2. السلام علیکم مجھے کسی نے یہ لنک بھیجا ہے۔ اس میں احادیث سے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ عورت کی نماز ہر طرح سے مرد ہی کی طرح ہوتی ہے۔ براہ مہربانی اسے پڑھ کر اسکا جواب قرآن و حدیث کے مطابق دے دیجئے۔ شکریہ
  3. السلام علیکم مجھے یہ جاننا ہے کہ اللہ تعالی کی طرف سے روئے زمین پر خانہ کعبہ کی تعمیر اور فضیلت میں کیا حکمت ہے؟ مسجدیں تو ہزاروں ہیں، اور اللہ اپنی قدرت و علم سے ہر مومن کے دل میں ہے۔ ضرور خانہ کعبہ کی تعمیر میں اللہ کی طرف سے کوئ نہ کوئی حکمت ہوگی؟ جزاک اللہ۔
  4. Kia sunnyo me bhi mutta jaez hay? mujay kisi shia ne ye scan bheja hay. Please reply.
  5. السلام علیکم

    بھائی آپ میری اس پوسٹ پر جواب ارسال کر سکتے ہیں؟ بہت مہربانی ہوگی میں کئی دنوں سے انتظار کر رہا ہوں لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔

    http://www.islamimehfil.com/index.php?/topic/16679-%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D8%AA/

  6. اسلام علیکم میں نے ایک جگہ پر عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اعتراضآ مندرجہ ذیل باتیں پڑھیں، براہ مہربانی مجھے یہ بتا دیں کہ کیا یہ اعتراضات درست ہیں؟ نہیں تو کیوں نہیں؟ جذاک اللہ۔
  7. جزاک اللہ خیرا بھائی۔ کیا مجھے یہ کتاب آن لائن مل سکتی ہے؟
  8. السلام علیکم بھائیو مجھے اس حدیث کا حوالہ چاہئے کہ یہ کس کتاب میں روایت کی گئی ہے؟ میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ مندرجہ ذیل تصویر میں لکھی گئی بات سے آپ کس حد تک اتفاق کرتے ہیں اور اسلام میں ہمارے اسلامی شعائر کی تعظیم اور ادب کیوں اور کس حد تک ضروری ہے؟ میں نے کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ ہم خوامخواہ ہی مکہ مدینہ کی تصاویر اور قران کا بے جا ادب کرتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
  9. وحدت الوجود کیا ہے؟ میں اسکے بارے میں تفصیل جاننا چاہتا ہوں۔ میں نے کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ حضرت بھلے شاہ رحمتہ اللہ علیہ [معاذ اللہ] کافر تھے؟ اس بنا پر کہ وہ وحدت الوجود کے قائل تھے، یہ بھی الزام لگاتے ہیں کہ انھوں نے اسلامی عقائد اور عبادات کا انکار کیا؟ براہ مہربانی مجھے جلد از جلد اور تفصیل سے جواب دیجئے۔
  10. http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=J39VlKiLZk8 اس وڈیو میں طاہر قادری کسی میت کی آنکھوں پر جعلی پلکیں لگا رہے ہیں۔ اس کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ اور جو ہم لوگ میت کے سر پر عمامہ شریف باندھ کر دفناتے ہیں، اسکی شرعی حیثیت کے بارے میں بھی مجھے کچھ معلومات چاہیئیں۔
  11. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ السلام علیکم۔ مجھے ان سوالات کے جوابات میں مدد چاہیے۔ اگر فتوی کی صورت میں ہوں تو بہت اچھا ہو گا۔ کیا کسی بدمذہب کی اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے؟ کیا آج کل کے نافذ سیاسی نظام میں کسی لیڈر کو ووٹ دیا جا سکتا ہے؟ حالانکہ لیڈر اسلامی لحاظ سے زیادہ با عمل نہ ہو لیکن ملک کی ترقی کے بارے میں مخلص ہو۔ اگر کسی کو استنجا کے بعد وضو یا نماز کے دوران قطرہ گر جانے کا مسئلہ ہمیشہ ہو تو وہ کیا کرے؟ اگر اکثر نماز میں کوئی فرض یا واجب چیز بھول جانے کا مسئلہ ہو تو کیا کیا جائے؟ جبکہ یاد بھی نہ رہے کہ وہ کیا بھول گیا ہے۔ کیا کسی ایسے شخص کی پی
  12. Question: Does one find similar Sufi practices and twice a day gatherings for Zikr, during the Qurun-e-Thalatha (the period of the Holy Prophet (Peace and Blessings be upon Him) till Tab’a Tab’aeen i.e. approximately the first 300 years of Islam), renowned for its goodness. If not, wouldn’t these fall in the category of bidah (heretic innovations)? Answer: 1. MEANING OF BID’AH Firstly, the meaning of bidah must be clearly understood. Any aspect of Shariah existing in the first 300 years of Islam (Qurun-e-Thalatha) is Sunnah and anything outside its pale is bidah. The existence of any
  13. I was reading a great book by Ameer Ahle Sunnat Ilyas Attar Qadri, and came up with following defenitions of Wajd in the book "Kufria Kalimat kay Baray mein Suwal Jawab" (Questions and Answers about Kufr). Click Here to Read. Ameer Ahlesunnat and Wajd (Ecstasy) This proves that none of Ahle Sunnah Scholars are against dancing in wajd (Ecstasy). And for all our Attari Brothers, this also proves rightness of Silsilah Saifiah to be realy true part of Sunnism.
  14. السلام علیکم، میں نےحال ہی میں وکی پیڈیا پر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا صفحہ پڑھا۔ گو کہ یہ صفحہ کسی رافضی کی تصنیف نہیں ہے لیکن یہ سارہ صفحہ مودودی کی کتاب 'خلافت اور ملوکیت' سے لکھا گیا ہے۔ چونکہ یہ مودودی کی کتاب ہے، ہم سنی حنفی من وعن تو اس کو قبول نہیں کر سکتے، مجھے اس صفحہ میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایسی باتیں پڑھنے کا موقع ملا جو میں نے پہلے کبھی نہیں سنی تھیں۔ میں یہ سوالات یہاں لکھ رہا ہوں، براہ مہربانی کوئی صاحب علم دوست ان باتوں کی وضاحت کر دے۔ ۱۔ اس میں لکھا ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے حضرت عل
×
×
  • Create New...