Jump to content

khanrizvi

اراکین
  • کل پوسٹس

    20
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ khanrizvi نے پوسٹ کیا

  1. اسلام و علیکم جناب سگ عطار صاحب سگ عطار صاحب سب سے پہلے تو عرض ھے کہ آپکا فورم ھے اور آپ اپنی مرضی کی پوسٹ فورم پے رہنے دیتے ھیں جو آپ کی طبیعیت پے گراں گزرے آپ اسے ڈیلیٹ کر دیتے ھیں اور پھرآپ کہتے ھیں کہ اس کا مخالفین یعنی دیوبندی اور وھابی لوگوں کو پتہ چل جاے گا اور وہ اس کا فائدہ آٹھاییں گے آپ کو یاد ھے نا جب میں نے پیر سید عرفان شاہ صاحب پر پیر سید اجلال شاہ صاحب کے فتوے والی پوسٹ کی تھی مگر میں نے یہی بہتر سمجا کہ آپ ٹھیک کہتے ھیں اور کل جو میری پوسٹ ڈیلٹ کی وہ مو ضوع سے مطابقت رکھنے کے باوجود آپ نے ڈیلیٹ کر دی کیوں کہ اس میں ان ہی لوگوں نے الیاس قادری صاحب کو پادری جاہل اور گمراہ کہا جنہوں نے ڈاکٹر طاھر القادری صاحب کو پادری اور گمراہ کہا مگر آپ نے تصویر کا اختلاف لکھ کر ڈیلیٹ کر دیا جبکہ سچ اور ایمان کا ترازوں تولتے وقت اپنی پسند اور اپنی مرضی کا دخل نہیں ھونا چاھیے آپ نے ڈاکٹر طاھر القادری صاحب کے بارے میں جو مواد دیا ھے وہ تصویر کا اک رخ ھے اس کا دوسرا رخ میں آپ کی خدمت میں جلد پیش کر دوں گا ہاں اگر میں بدتمیزی کروں یا غیر مہذب زبان استمال کروں تو تو یقینا آپ میری پوسٹ اور آئی ڈی بین کر دیں مگر اختلاف رائے رکھنا میرا حق ھے
  2. Huzoor Pir Syed Nazir Hussain Shah Sahib is the khalifah of Huzoor Zia-ul-Ummat and the father-in-law of Huzoor Shaykh-ul-Masha'ikh, Shaykh Muhammad Amin-ul-Hasanat Shah, Al-Qurashi. On Friday 8th July 2010 Pir Syed Nazir Hussain Shah Sahib passed away whilst doing a speech on the occassion of Mairaaj Sharif in Sialkot, with the last words being Muhammad salalahualyihiwasalam. Watch the video:
  3. اسلام علیکم میرے بھائی نے بہت ھی غلط بات کی ھے کہ یا رسول الله کہنے والے سب ایک ھو جایں۔۔۔۔ آپ سنی ٹاک فورم پے جا کر دیکھیں وھاں حضرت علی رضی الله عنہ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کی فضلت پے ایسےایسے فتوے جاری ھو رھے ھیں کہ پڑہ کر شرم آتی ھےاک رافضی کے فتوے دے رھا ھے دوسرا گروپ خارجی کے فتوے صادر فرما رھاھے ۔ پھر ھم نے اک اور مسلہ شروع کر لیا ھے اک حق چار یار کہتا ھے تو اس کے مقابلے میں دوسرے سنی نعرہ حیدری لگاتا ھے ۔۔ اک حق چار کہتا ھے دوسرا کہتا ھے حق سب یار کہنا چاھیے طاھر القادری صاحب پر پادری اور امیر اھل سنت الیاس قادری پر انڈیا سے فتوے کمال ھو رھا ھے مخالفین کے فورم پر طاھر القادری کو شیطان اور الیاس قادری صاحب کی تصویر کے نیچے پادری کا مجرا کیا بات ھے ھماری سنیت کی اس لیے میرے بھائی آپکا یہ کہنا کہ یا رسول الله کہنے والے سب اکٹھے ھو جاھیں بہت غلط بات ھے ۔ آپ کو کس پر فتوی لگانا چاھیے تھا یہی سنیت ھے ھماری اور یہی اسلام ھے ھمارا ۔۔ھمارے درباروں کو اڑایا جا رھا ۔۔۔ھمارے درباروں کے چندے سے ھمارے مخالفین ھمارے خلاف اپنے نصاب اور کتابییں شائع کر رھے ھیں مگر ھم آپس میں اک دوسرے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. salam, Zaid Hamid visited Jamia Naeemia and met Dr.Raghib Hussain Naeemi and other muftis and scholars of Jamia Naeemia. Syed Zaid Hamid read fatiha at grave of Dr Sarfraz Naeemi Shaheed and discussed geo political-strategic issues facing Pakistan. He invited Jamia Naeemia to Takmeel event on 23rd March and the 2-hour meeting ended with special dua by Dr Raghib for the success of the Takmeel event
  5. حضرت پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب ولیوں کی شان اور اھل سنت کا مان تھے الله تعالعی ان کی آرام گاہ پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرماے آمین وییسے میرے محترم آپ کو کیا اعتراض ھے آپ کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائے گے ۔
  6. http://www.youtube.com/watch?v=sqRjgbub0j8&feature=player_embedded http://www.youtube.com/watch?v=vne9tlrXLNA&feature=player_embedded
  7. salam, Ahle sunnat ulemas [scholars] Allama Ahmad Ali Kasuri (white hat) and Mufti Zia ul Habib Sabri both Senior Ulema of the Ahle Sunnah wal Jamaat Press conference in support of Zaid Hamid
×
×
  • Create New...