یہ میری زندگی میں اپنا لکھا ہُوا وہ کلام ہے جو مُجھے منفرد تو لگتا ہی ہے
لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ کلام میری بخشش کا بھی ذریعہ بنے گا انشاءَاللہ عزوجل
اُمید کرتا ہُوں کہ آپ ہر شعر کو غور سے پڑھیں گے اُسکے بعد ہی اپنی رائے سے نوازیں گے
ہِلالِ چاند میں آئے نظر تیرے ناخُن
مُرادِ شاد لُٹائے گُوہر تیرے ناخُن
۔
کیا نور بار مُنیر و مہر تیرے ناخُن
سَجاؤں کاش میں سر پہ کنور تیرے ناخُن
میرے بھی گھر میں اُجالے بکھیر دُو آقا
کبھی تُو میرے بھی آجائیں گھر ت