کمیونٹی میں تلاش کریں
Showing results for tags 'آئمہ اہل سنت کے نزدیک'.
-
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی تاریخ شہادت اہلسنت آئمہ کے نزدیک
اس ٹاپک میں نے محمد عاقب حسین میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام امام المحدثین حافظ ابو الفرج عبدالرحمن ابن الجوزی م597ھ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : امام حسن مجتبیٰ ابن علی المرتضیٰ علیہما السلام کی شہادت 5 ربیع الاول بمطابق 50ھ میں ہوئی . یہی تاریخ شہادت امام جلال الدین سیوطی م911ھ رحمہ اللہ نے بھی نقل کی اپنی کتاب تاریخ الخلفاء میں . 28 صفر المظفر شیعوں کے نزدیک ہے اہلسنت کے نزدیک نہیں خادم الحدیث النبوی ﷺ سید محمد عاقب حسین-
- شہادت
- امام حسن مجتبیٰ
-
(and 1 more)
Tagged with:
