میں ایک ایسا ٹاپک شروع کرنا چاہ رہا ہوں جس میں اسلامی حوالے سے استعمال ہونے والی اصطلاحوں ، کتابوں کے ناموں ، القابات اور زیادہ استعمال ہونے والے عربی فارسی سابقے لاحقے وغیرہ کا معنی و مفہوم پوچھا بتایا جائے۔ اس سے مجھ کم علم کو خصوصا اور دیگر بھائیوں کو عموما بہت زیادہ فائدہ ہوے گا اور ساتھ ہی اپنے...