امام احمد بن حنبل سے دم درود کا ثبوت
محدث ابن جوزی کی ایک کتاب ہے،اس کتاب کا نام ہے"مناقب الامام احمد"
ابن جوزی کون ہیں ؟
مختصرا ابن جوزی وہی بزرگ ہیں جن کے متعلق ابن قدامہ حنبلی نے فرمایا ہے کہ یہ وہ حافظ الحدیث بزرگ ہیں جنہیں 1 لاکھ احادیث مبارکہ سند اور متن کے ساتھ زبانی یاد تھیں،امام ذھبی جیس...