سُوال
ایک مُشت (مُٹھی) سے زائد داڑھی کے اُس حصے کو کاٹنا واجب ہے جو حدِ شرعی (یعنی ایک مُشت) سے زیادہ ہو؟
جواب
داڑھی کے ایک مُٹھی سے زائد ہو جانے والے بالوں کو کاٹنا (کہ داڑھی کے وہ زائد بال کٹ جانے کے بعد بھی داڑھی ایک مُٹھی سے کم نہ ہو) واجب نہیں ہے ، ہاں سُنت سے ثابت ہے
دار الافتاء اہلس...