تحقیق مسئلہ: اولیا ءکرام کا پانی پر چلنا
مرزا محمد علی جہلمی صاحب کا اولیاء کرام کی کرامات پر ٹھٹھہ بازی
تحریر:خادم اہل سنت و جماعت فیصل خان رضوی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اولیاء کرام کی عظمت و شان کی وجہ تقوی اورشریعت پر پابندی ہوتی ہے۔اہل سنت و جماعت اللہ کا ولیوں سے محبت...