تیری دوزخ سے تو کچھ چھینا نہیں
خلد میں پہچا رضا پھر تجھ کو کیا
⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜
سؤال نمبر 01 ~~~~~~~ 👹 مولوی خلیل احمد انبیٹھوی نے
براھین قاطعہ مطبوعہ کتب خانہ امدادیہ دیوبند کے صفحہ 55، + 56 پر لکھا
کہ شیطان لعین کو ایک خاص علم کی وسعت دی گئی جو {سرکارﷺ} کو نہیں دی گئی
اور اس پر...