والدین زوجین اور اساتذہ کے حقوق
( *امام اہلسنت سیدی اعلٰیحضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ* )
باپ کی توہین کرنے والے کا شرعی حکم۔ سوتیلی ماں کی تعظیم و حرمت۔ ماں باپ میں سے زیادہ حق کس کا ہے۔ ماں کے حقوق کے بارے میں احادیث۔والدین کے نافرمان کی امامت کا شرعی حکم۔ شاگرد اور استاد...