اسلام علیکم معزز قارئین کرام گذشتہ برس ایک فورم پرناصر نعمان نامی شخصیت نے اپنی افتاد طبع کے باعث مسئلہ استعانت للغیر کے موضوع پر مسلک اہل سنت کو ہدف تنقید بنایا جس پر ہم نے اسکے تمام سوالوں کے شافی و تسلی بخش جوابات دیئے اور جب ناصر نعمان صاحب ہمیشہ کی طرح اپنی لایعنیت پر اتر آئے اور اصل نزاعل مسئل...